ڈیلی آرکائیو

June 6, 2024

وسیم اکرم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی

سوئنگ کے سلطان اور سابق کپتان وسیم اکرم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اپنی 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتادیے۔ ٹوئٹر پر میزبان فخر عالم نے وسیم اکرم سے چٹ چیٹ کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے سابق کپتان سے سوال کیا کہ کیا پاکستان اور…

ٹی 20 ورلڈکپ: ڈیوڈ وارنر نے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا

جارح مزاج بلے باز ڈیوڈ وارنر ٹی20 انٹرنیشنل میں آسٹریلیا کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی20 ورلڈکپ کے دوران آسٹریلیا اور اومان کا مقابلہ بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں کنسنگٹن اوول اسٹیڈیم…

حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 2 اسرائیلی ہلاک اور متعدد زخمی

شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حزب اللہ کے مزاحمت کاروں کی جانب سے اسرائیلی علاقے کریات شمونہ پر بھی ٹینک شکن میزائل سے حملہ کیا گیا جس سے ایک مکان میں آگ لگ گئی۔ اسرائیلی…

فلسطینیوں کی نسل کشی: اسپین کا اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت میں فریق بننے کا اعلان

اسپین نے عالمی عدالت انصاف میں غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف جنوبی افریقہ کے نسل کشی کے مقدمے میں فریق بننے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہسپانوی وزیر خارجہ جوز مینوئل الباریس نے کہا ہے کہ اسپین جنوبی افریقہ کے ساتھ…

آڈیولیک کیس: علی امین گنڈاپور پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے آڈیو لیک کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور شریک ملزم اسد خان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 5 جولائی کی تاریخ مقرر کردی۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالغفور کاکڑ نے۔…

طلباء کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

آئی ٹی کورسسز کرنے کے خواہشمند حیدرآباد کے طلباء کے لیے بڑی خوشخبری آگئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے بعد حیدرآباد میں بھی گورنر سندھ انیشیٹیو فری آئی ٹی کورس کی تیاریوں کا آغاز ہوگیا، گورنر سندھ نے حیدرآباد میں 12، 13 اور 14 جولائی کو آئی…

نائیجیریا: سونے کی کان گرنے سے درجنوں کان کن ملبے تلے تب گئے

افریقی ملک نائیجیریا میں سونے کی کان گرنے سے درجنوں کان کن ملبے تلے تب گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سونے کی کان گرنے کا واقعہ ریاست نائجر میں رونما ہوا جہاں شدید بارشوں کی وجہ سے سونے کی کان کا ایک حصہ کان کنوں پر آگرا۔ حکام نے…

حکومت کی عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کی تردید، سیل کی تصاویر جاری

وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے وکلا تک رسائی نہ دینے کے بیان کی تردید کردی۔ وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے موقف کی تردید میں اضافی دستاویزات عدالت میں جمع کروا دیں،…

کون سا بنیادی حق نیب ترامیم سے متاثر ہوا ہے؟ چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین میں ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے دریافت کیا کہ کونسا بنیادی حق نیب ترامیم سے متاثر ہوا ہے؟ جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 5…

پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ حاصل کرنا چاہتا ہے: وزیراعظم

چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لو ژاؤہوئی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ لو ژاؤہوئی نہ صرف چینی سفیر بلکہ پاکستان میں پاکستان کے بہترین دوست بھی تھے، پاکستان چین کی ترقی کے…