ڈیلی آرکائیو

June 6, 2024

یوگینڈا کے 43 سالہ باؤلر نے ٹی20 ورلڈکپ میں تاریخ رقم کردی

امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں یوگنڈا کے 43 سالہ بولر نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں یوگنڈا نے پاپوا نیو گنی کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی سمیٹی۔ لو اسورنگ میچ میں 78 رنز کے ہدف…

ٹی 20 ورلڈکپ: آسٹریلیا نے عمان کو 39 رنزسے شکست دے دی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو 39رنزسے شکست دے دی۔ عمان کے خلاف آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 164 رنز اسکور کیے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ بی کی دونوں ٹیمیں…

اسرائیلی فوج کا نصیرت کیمپ میں اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید

صیہونی فوج نے نصیرت کیمپ میں واقع اسکول میں پناہ لیے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ کردیا جس سے 32 افراد شہید ہوگئے۔ فلسطینی نیوز ایجنسی وفا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کے ادارے انروا کے اسکول پر حملہ کیا، فضائی حملے کے نتیجے میں عمارت میں…

روس کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے: پیوٹن

روسی صدر ولادی میر پوٹن کا کہنا ہے کہ روس کی سالمیت اور خودمختاری کو خطرات لاحق ہوئے تو ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔ یوکرین پر ایٹمی جنگ کے خطرات کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ مغرب نے بارہا…

فوج کی عزت جان سے زیادہ عزیز ہے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فوج کی عزت جان سے زیادہ عزیز ہے، عید پر عام معافی دی جائے۔ اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نےکہا کہ صنم جاوید ،عالیہ حمزہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی…

پاکستان کا سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب ہونے کا قوی امکان

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی، سکیورٹی کونسل (یو این ایس سی) کے پانچ غیر مستقل ارکان کا تقرر آج کرے گی، پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے کیلئے پر امید ہے۔ سلامتی کونسل 15 ممالک پر مشتمل ہے جس میں 5 مستقل ارکان اور 10…

ملتان کی تریخ برصغیر کا قدیم ترین شہر۔۔

تحریر: الیاس چدھڑ اگر نام کی بات کی جاۓ تو ہندو روایات کے مطابق ملتان کا پرانا نام کاشی پور تھا جسے راجہ کاشی نے آباد کیا اور پھر اس کے بعد اس کا بیٹا پرہیلاد راجہ بنا تو اس نے اپنے نام پر اس شہر کا نام پرہیلاد پور رکھ دیا۔ یہاں موجود

امی جان کا باورچی خانہ اور علاج بذریعہ غذا

تحریر ؛۔ جاویدایازخاندنیا کی تہذیب کے رنگ ڈھنگ بدل رہے ہیں ۔ہماری نئی اور پڑھی لکھی نسل کو آج ماوں کی باتیں اور مشورے کچھ زیادہ اچھے نہیں لگتے ہیں ان کے خیال میں ان کی ماں کو آج کی ترقی یافتہ زندگی کا کچھ پتہ نہیں ہے۔جب میں یہ سنتا ہوں

شجرکاری فرض ہو چکی ہے

تحریر: سہیل بشیر منج 1960 کی دہائی میں چین کا ایک بڑا حصہ ریگستان ہواکرتا تھا اتنے بڑے چین میں صرف بارہ فیصد حصہ ہی قابل کاشت تھا ان دنوں وہاں طوفانوں کا راج تھا جب بھی طوفان آتا ان کی چھوٹی بڑی تمام سڑکیں ریت میں دب جاتیں شہری