بجٹ ڈنکے کی چوٹ پر پاس ہوگا، اسے کوئی نہیں روک سکتا، فیصل واوڈا

96

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بجٹ ڈنکے کی چوٹ پر پاس ہوگا
اسے کوئی نہیں روک سکتا۔

سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ
بجٹ ہر صورت پاس ہوگا، اسے کوئی نہیں روک سکتا، اور ڈنکے کی چوٹ پر، ٹھوک بجا کر نجکاری بھی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ بجٹ میں کہیں کچھ کوتاہیاں اور نالائقی بھی ہے، اور اس میں ترامیم کی گنجائش بھی ہے۔
فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ہم سب ٹیکسوں کا اپنا اپنا بوجھ اٹھانے کو تیار ہیں۔

ISLAMABAD (Staff Reporter) Senator Faisal Vawda has said that the budget will be passed on stinging injury, no one can stop it.
Speaking at the Senate meeting, Faisal Vawda said that the budget will be passed in any case, no one can stop it, and to add insult to injury, there will be privatisation.
https://dailysarzameen.com/archives/8939

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.