حاسدوں کی ہوئی یلغار

41

حاسدوں کی ہوئی یلغار تو یہ راز کھلا
دوسروں کا جو بھلا چاہے وہ ناداں ہوگا

جب یہاں منصف ہی مجرم کی تعریف کریں

اپنی ہٹ دھرمی پہ پھر کون پشیماں ہوگا

سید زاہد عباس
0/06/24

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.