ڈیلی آرکائیو

May 24, 2024

چیئرمین پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان روک دیا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا۔ اگلے ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج متوقع تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بابر اعظم کی…

معروف اسٹرولاجر کی تیسری جنگ عظیم سے متعلق انوکھی پیشگوئی وائرل

پہلی اور دوسری جنگ عظیم جہاں دنیا بھر کی توجہ آج بھی سمیٹے ہوئے ہیں، وہیں بھارت سے تعلق رکھنے والے اسٹرولاجر کی جانب سے تیسری جنگ عظیم کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے۔ اگرچہ کئی اسٹرولاجرز کی جانب سے تیسری جنگ عظیم کے حوالےسے مختلف پیش گوئیاں…

دیامربھاشا ڈیم منصوبے سے متعلق بڑی پیشرفت

پاکستان نے دیامربھاشا ڈیم میں سرمایہ کاری کے لیے چین کو راغب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دیامربھاشا ڈیم جو کہ زیرتکمیل منصوبہ ہے اور جس کے لیے مزید ساڑھے 3ارب ڈالر کی سرمایہ کاری درکار ہے اس کے لیے چین کو راغب کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ سعودی عرب…

شیخ محمد بن راشد المکتوم کا عالی شان محل کیسا ہے؟

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم 18 ملین ڈالر اثاثہ جات کے مالک ہیں۔ شیخ محمد بن راشد المکتوم 14 سے 18 ملین ڈالر کے اثاثہ جات کے مالک ہیں جو مشرق وسطیٰ کے امیر ترین خاندانوں میں سے ایک ہے۔ شیخ محمد بن راشد نے 6 شادیاں کی ہیں اور ان…

بیرک گولڈ کا انکار، پاکستان کا ریکوڈک میں اپنے 15 فیصد حصص سعودی عرب کو فروخت کرنیکا فیصلہ

بیرک گولڈ کی جانب سے ریکوڈک پراجیکٹ میں اپنے حصص فروخت کرنے سے انکار کے بعد سعودی عرب اور پاکستان نے اصولی طور پر ڈیل پر اتفاق کرلیا ہے اور اس سودے بازی کے تحت پاکستانی حکومت اپنے 15 فیصد حصص سعودی سرمایہ کار کو بیچے گی۔ اس ڈیولپمنٹ کے…

سی ڈی اے کے اقدام کیخلاف پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے اقدام کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹریٹ پر کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے…

سی ڈی اے کا تجاوزات کے خلاف آپریشن، پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کا ایک حصہ گرا کر دفتر سیل کردیا

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹریٹ پر کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے انسداد تجاوزات آپریشن کرتے ہوئے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کا ایک حصہ گرا دیا اور دفتر سیل کردیا۔ آپریشن سے قبل پولیس نے پی ٹی آئی…

اقوام غالب کی جادوگری

تحریر: زاہد عباس سید دنیا کی تیز رفتار ترقی کے لئے پائیدار عالمی امن ناگزیر قرار دیا گیا ہے ۔عالمی سطح پر علم وآگہی کی پھیلتی روشنی نے اگرچہ رابطے کا جہان بنا رکھا ہے لیکن وحشت پھر بھی پائوں کی زنجیر بنی ہوئی ،دنیا پر غلبہ پانے کی ازلی

پاکستان کا لاء اینڈ آرڈر اور عوامی مسائل

تحریر: محمد عمیر خالدآج کے ترقی یافتہ دور میں سائنس، صنعت اور ٹیکنالوجی کی سٹیٹ کرافٹ میں بیورو کریسی سرمایہ اور آزاد میڈیا انتہائی بنیادی اور اہمیت پر مبنی رول ادا کرتے ہیں۔ ایک اچھی بیورو کریسی میرے خیال میں وہ نہیں ہوتی جسے لاء اینڈ

باتیں نہیں عمل

تحریر:کرن عزیز کشمیریآزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات کی منظوری سے متعلق معاہدہ طے پایا گیا۔اس سلسلے میں 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری بھی دی گئی ہے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ ایک پرامن قوم اپنے جائز حق کے حصولکے