ماہانہ آرکائیو

April 2024

شیخ رشید کا عمران خان کے متعلق اہم بیان سے نئی بحث چھڑ گئی

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی ملاقات یا رابطہ نہیں ہے، مذاکرات کے حوالے سے وہ ہی بات کریں گے جن کو نامزد کیا گیا ہے۔…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور پاکستان سے سیریز کیلئے انگلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ نے پاکستان سے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ انگلش اسکواڈ میں فاسٹ بولر جوفرا آرچر کی واپسی ہوئی ہے، انہوں نے آخری بار مارچ 2023ء میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی۔ پاکستان کے خلاف سیریز اور ٹی ٹوئنٹی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے جبکہ ویرات کوہلی بھی اسکواڈ میں شامل ہیں۔ یشاسوی جیسوال، سریا کمار یادیو، ریشبھ پنٹ، سنجو سیمسن، ہاردک پانڈیا، رویندرا جڈیجا اور شیوم…

چیمپئنز ٹرافی 2025: پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا اقدام

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2025 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی ڈرافٹ شیڈول میں تین مقامات کی تجویز دی ہے۔ کرکٹ کی ویب سائٹ ای ایس پی این کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی کی جانب سے فروری میں ہونے والے ایونٹ کے لیے لاہور، کراچی اور راولپنڈی…

دوران انٹرویوعمر گل کیوں رو پڑے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل دوران انٹرویو تلخ یادوں کا ذکر کرتے ہوئے بے اختیار رو پڑے۔ میزبان فخر عالم کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق فاسٹ باؤلر عمر گل اپنے ایک قریبی دوست کی موت کا ذکر کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ان کی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی۔ جنوبی افریقا کی کٹ میں پیلا اور ہرا رنگ شامل ہے۔ کٹ کی رونمائی وانڈررز میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی چیلنج کے فائنل کے دوران ہوئی۔ واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون 2024ء سے…

یو اے ای میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بدھ کی شام سے جمعرات تک شدید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اماراتی محکمہ موسمیات کے مطابق متحدہ عرب امارات بحیرہ احمر سے سطحی کم دباؤ کی توسیع سے متاثر ہے۔ اماراتی محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مرطوب…

کراچی والوں کیلئے الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا اور کہا سورج آگ برسائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی کے موسم کی صورتحال کے حوالے سے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم گرم اورخشک رہے گا اور رواں ہفتے کراچی والوں کو شدید گرمی…

ملک میں بہت زیادہ تقسیم ہے، ہمیں مداخلت کے سامنے رکاوٹ کھڑی کرنا ہوگی: سپریم کورٹ

چیف جسٹس پاکستان نے ججز خط کیس میں کہا ہے کہ عدلیہ کو اپنی مرضی کے راستے پر دھکیلنا بھی مداخلت ہے۔ چیف جسٹس پاکستان نے وضاحت کی تین رکنی کمیٹی نے فیصلہ کیا تمام دستیاب ججز پر مشتمل بنچ تشکیل دیا جائے، جسٹس یحییٰ آفریدی نے بنچ سے الگ ہو گئے،…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ سے متعلق بڑی خبر آگئی

جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان اگلے ماہ ہی کیا جائے گا، دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے ٹیم کا اعلان اسی ہفتے کردیا جائے گا۔ جون میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹیموں…