ڈیلی آرکائیو

April 4, 2024

ایران: سکیورٹی پوسٹوں پر حملہ، 11 اہلکار شہید، 16 دہشتگرد ہلاک

ایران کے صوبہ سیستان میں دہشت گرد تنظیم جیش العدل کی جانب سے 2 مختلف دہشت گرد حملوں میں 11 ایرانی سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ایران کے صوبے سیستان کے 2 قصبوں چابہار اور راسک میں جیش العدل گروپ کے دہشت گردوں اور…

قطعہ

افراتفری کی سیاست کا کوئی توڑ نہیں سارا نقصان حکومت کے ہی سر جائے گا حکمراں کچھ نہیں کرتے تو یہ کہتے ہیں ضرور کام ہر بگڑا ہوا خود ہی سنور جائے گا

سوشل میڈیا کی پیداوار نسل نو

تحریر: خالد غورغشتی نام ور ادیب ناصر کاظمی کیا خوب موجودہ حالات کی ترجمانی کر گئے۔۔۔ کن بے دلوں میں پھینک دیا حالات نے،آنکھوں میں جن کی نور نہ باتوں میں تازگی آج آپ سماج میں جس سمت نظر دوڑائیں دن رات ایک کیے، ہر عمر و نسل کی لوگ

عالمی مسابقہ قرات کا ہیرو ،حافظ ابوبکرپاکستان کا فخر

پاکستان کے آٹھویں جماعت کے حافظ قرآن حافظ ابوبکر نے قرات قرآن کے عالمی مقابلے میں اپنی محنت، لگن اور استقامت کی بدولت پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ابوبکر کی فتح عظیم پاکستان کے لئے افتخار کا باعث بنا، جو قومیت کو ایک مثبت موج پر لے کر گیا۔ ان کی

عمر گل نے شاداب خان سے کیوں معافی مانگی؟

سابق کرکٹر عمر گُل نے 2023 کے ون ڈے ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے دوران آل راؤنڈر شاداب خان کی انجری سے متعلق اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔ یاد رہے کہ ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 26ویں اور اہم ترین میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت…

وسیم اکرم کی بیٹے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور سوئینگ کے سلطان وسیم اکرم کی اپنے بیٹے کے ہمراہ نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سوئینگ کے سلطان وسیم اکرم نے اپنے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے جس میں دونوں کو خوشگوار…

خود سمیت کئی سابق کپتانوں کا اختتام اچھا نہیں دیکھا: شاہد آفریدی

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، خود سمیت کئی سابق کپتانوں کا اختتام اچھا نہیں دیکھا۔ عالمی شہرت یافتہ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ شاہین آفریدی اپنی کرکٹ…

حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی پاکستان کے امیر منتخب ہو گئے

امیر جماعت کراچی حافظ نعیم الرحمن کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب کرلیا گیا۔ حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر منتخب کیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ امیر کے انتخاب کے لیے صدر انتخابی کمیشن نے رہنمائی کے لیے 3 ناموں کا اعلان کیا…

طویل جدوجہد کے بعد ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ طویل جدوجہد کے بعد ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ سیاسی استحکام آتا ہے تو اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان آتا ہے، روپیہ مستحکم ہوا…

بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی تصدیق نہیں ہوئی: ڈاکٹر عاصم

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے معالج ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو کھانے میں زہر دینے کے کوئی اثرات نہیں ملے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کے معدے میں ابھی بھی جلن ہے لیکن ابھی ان…