ڈیلی آرکائیو

April 27, 2024

پی آئی اے کا دبئی سے سکردو کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے سکردو سے ایک دفعہ پھر انٹر نیشنل پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی آئی اے نے سیاحت کے فروغ کے لیے یو اے ای سے سکردو کیلئے فلائٹ آپریشن کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن نے 29…

وزیراعظم کا وفاقی حکومت کو کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے گندم کے حوالے سے کسانوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی حکومت کو کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گندم کی خریداری کیلئے پاسکو کو شفافیت اور کسانوں کی سہولت کو ترجیح دینے کی ہدایت…

موجودہ کوچنگ پاکستان کرکٹ ٹیم کو تباہی کی طرف لے کرجا رہی ہے

کوچنگ سے ناآشنا چیئرمین کی سربراہی میں جائزہ کمیٹی تشکیل دیدی گئی، 2 سابق کپتانوں مصباح الحق، اظہر علی سمیت 4 انٹریشنل کرکٹرز چند فرسٹ کلاس میچ کھیلنے والے عبداللہ خرم نیازی کے ماتحت کام کریں گے، نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ڈائریکٹر ندیم خان،…

بھارتی مصالحہ جات کی فروخت پر پابندی عائد

ہانگ کانگ اور سنگاپور نے بھارتی مصالحہ جات کے برانڈز ایم ڈی ایچ اور ایورسٹ کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی مصالحہ جات میں مضرصحت اجزا کی شمولیت کا شبہ ہے جن سے کینسر کا خطرہ ہوسکتا ہے اس لیے بھارتی مصالحہ…

سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں پر پاور ڈویژن کا ردعمل

پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ پاور ڈویژن نے جاری اعلامیے میں بتایا کہ سولرپاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی یا پاور ڈویژن نےحکومت کو ایسی کوئی سمری نہیں…

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کیخلاف مظاہرے امریکا کے بعد یورپی یورنیورسٹیوں تک پھیل گئے

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کی بڑی یونیورسٹیوں میں احتجاج اور مظاہرے جاری ہیں جو اب یورپ میں بھی پھیل گئے ہیں۔ خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق طلبہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات رکھتے ہوئے کمپنیوں اور شخصیات کا بائیکات کا مطالبہ کررہے…

دنیا میں ہماری عدلیہ سے متعلق ڈیٹا قابل تشویش ہے: جسٹس منصور

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ عدلیہ کی تاریخ سے زیادہ خوش نہیں ہوں، دنیا میں ہماری عدلیہ کے بارے میں ڈیٹا قابل تشویش ہے، کچھ ایسا ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے عدلیہ پر تنقید ہوتی ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور…

حکومت کا غیر ملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل فورس بنانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگ کی سرکوبی کے لیے آئی جی اسلام آباد پولیس اور پوری ٹیم کو ٹاسک دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد میں امن عامہ کی صورتحال سے…

سپریم کورٹ کا ملک بھر کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عظمٰی نے کراچی تجاوزات کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت نے حکم نامے کی کاپی اٹارنی جنرل، تمام ایڈووکیٹ جنرلز اور تمام سرکاری اداروں کو…

غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 300 ہوگئی

غزہ کے نصیرات کیمپ، خان یونس اور رفح پر اسرائیلی بمباری سے 15 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بچی بھی چل بسی۔ عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے کے شہر جنین میں بھی اسرائیلی فوج کی…