ڈیلی آرکائیو

April 5, 2024

وزیراعظم شہباز شریف پہلے غیر ملکی دورے پر کل سعودی عرب جائیں گے: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 6 سے 8 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم کی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات متوقع ہے، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال…

دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی اداروں کو جدید خطوط پر استوار کریں گے: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی سرکوبی کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے، پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان کو ازسرنو فعال کرنا ہے۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ دہشت گرد ملک اور قوم کے دشمن ہیں، ایک سیاسی جماعت نے حساس تنصیبات…

سیکیورٹی فورسز پر مکمل اعتماد ہے وہ اندرونی اور بیرونی چیلنجز پر کامیابی سے قابو پالیں گی: صدر مملکت

صدر آصف علی زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی جس میں قومی تعاون سے دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ صدر مملکت کے دفتر کی جانب سے…

پی سی بی کو ایک اور دھچکا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیکل پینل کا احسان اللہ کی انجری پر موقف سامنے آگیا۔ پی سی بی ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم نے دعویٰ کیا ہے کہ احسان اللہ کی کہنی کی ایم آر آئی رپورٹ کی غلط تشخیص نہیں ہوئی بلکہ اس کی…

سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کی انسٹاگرام اسٹوری نے سب کو حیرت میں ڈال دیا

سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کی انسٹاگرام اسٹوری نے ایک بار پھر قومی ٹیم میں اختلافات کی خبروں کی تصدیق کردی۔ رات گئے شاہین شاہ آفریدی نے فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اسٹوری شیئر کی جس کے الفاظ کچھ اس طرح تھے، ’’مجھے کبھی…

پی سی بی کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونی کیشن عالیہ رشید عہدے سے کیوں مستعفی ہوئیں؟ اہم وجہ سامنے آگئی

عالیہ رشید نے ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونی کیشن پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عالیہ رشید نے سماجی پلیٹ فارم ایکس پر اعلان کیا کہ وہ ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونی کیشن پی سی بی کے عہدے سے مستعفی ہوگئی ہیں۔ عالیہ رشید کے مستعفی ہونے…

بابراعظم کو کپتانی دوبارہ کیسے ملی؟ والد اعظم صدیقی کی پوسٹ وائرل

پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹے نے ان سے پوچھ کر ہی کپتانی چھوڑی اور پوچھ کر ہی واپس لی۔ اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر اعظم صدیقی نے لکھا کہ اللہ نے ہی بابر اعظم کو کپتان بنایا تھا اور اسی نے ہٹاکر پھر سے بنایا، ہم نے نہ…

شاہد آفریدی بھی اب بن جائے گا سیاستدان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ’دل چاہتا ہے کہ سیاست میں آؤں اور پاکستان میں کچھ کروں لیکن میرے بڑے مجھے سیاست میں آنے سے منع کرتے ہیں‘۔ زرائع کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ سیاست میں آکر…

امریکی صدر جوبائیڈن کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا الٹی میٹم

امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے فون پر بات چیت کے دوران خبردار کیا کہ غزہ میں جنگ کے حوالے سے واشنگٹن کی پالیسی تبدیل ہو جائے گی اگر اسرائیل انسانی بحران سے نمٹنے اور امدادی کارکنوں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات نہیں…

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کیساتھ سفارتی رابطے منقطع کرنے کا اعلان کر دیا

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا۔ متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان 2 اپریل کو غزہ میں 7 امدادی کارکنوں پر اسرائیلی حملے کے بعد سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق…