ڈیلی آرکائیو

April 26, 2024

وقار یونس نےٹی20 اسکواڈ فائنل کر دیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا انکشاف کردیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے چوتھے ٹی20 میچ کے آغاز سے قبل اپنے 15 رکنی اسکواڈ میں نوجوان صائم ایوب، فخر زمان اور عثمان خان کیساتھ بابراعظم کو ٹاپ…

وزیراعظم کیخلاف اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد لانیکا اعلان

اسکاٹ لینڈکے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کے خلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد لانےکا اعلان کر دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حمزہ یوسف کو اتحادی جماعت اسکاٹش گرین سے اختلافات کا سامنا ہے جس کے باعث حمزہ یوسف کیلئے اعتمادکا ووٹ لینا مشکل ہوگا۔ برطانوی…

ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی. ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، منفی پروپیگنڈا اور ٹرولز ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا گرین…

سعودی عرب اور دیگر ممالک کےساتھ سرمایہ پر معاملات تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اجتماعی کوششوں سے ملکی معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔سعودی عرب اور دیگر ممالک کےساتھ سرمایہ پر معاملات تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ انکا کہنا تھا ایف بی آر اربوں کھربوں کماتا ہے، یہ پیسے ضرور قومی خزانے میں…

پاک بھارت تجارت کے لیے بیک ڈورمذاکرات نہیں ہورہے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ پاک بھارتی تجارتی پالیسی کی تبدیلی سے متعلق فی الحال کوئی خبرنہیں۔ پاک بھارت تجارت کے لیے بیک ڈورمذاکرات نہیں ہورہے اور کسی فرد کوبھارت سے تعلقات کیلئے کوئی ذمہ داری نہیں سونپی گئی۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار…

پاکستان کے ساتھ بالخصوص سیکیورٹی اور تجارتی شعبے پر تعاون جاری رہے گا: امریکا

امریکی محکمہ خارجہ نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ پاکستان کو مبینہ طور پر میزائل کے پرزے فراہم کرنے والی کمپنیوں پر عائد حالیہ پابندیوں کے باوجود امریکا اور پاکستان کے درمیان ’کوئی اختلافات‘ نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’حکومتِ پاکستان کے ساتھ…

پی ٹی آئی کا ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف آج ملک گیر احتجاج

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کی کال دی گئی ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں کا دعویٰ ہے احتجاج روکنے کے لئے لاہور میں ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پی ٹی آئی نے…

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھارت کے سب مسلم تنگ حکومت سےمودی نے پھر نفرت کا اظہار کیا ہےتیسری بار حکومت لینے کی خاطر اببھارت کے ہر مسلم کو ہی خوار کیا ہےزاہد عباس سید

اداریہ

ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے کا قلق پاکستان کی نو منتخب حکومت نے عوام کی خوشحالی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کی خاطر اقدامات شروع کئے ہیں ،ملک کے معاشی بحرانوں کو ختم کرکے ترقی کا سفر شروع کرنے کا پلان تیار کیا گیا ہے ،سیاسی استحکام لانے