ڈیلی آرکائیو

April 6, 2024

ایف ڈبلیو او ٹیم لینڈ سلائیڈ کی زد میں آ گئی

شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب گونر فارم کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے بعد متاثرہ ٹریفک اور پھنسے ہوئے لوگوں کی مدد کے لیے مصروف ایف ڈبلیو او کی ٹیم کلیئرنس کے عمل کے دوران ایک اور لینڈ سلائیڈ کی زد میں آ گئی۔ لینڈ سلائیڈ کے نتیجے میں نائب…

کراچی کی طرز پر سندھ میں بھی اختیارات دیے جائیں، ڈی جی رینجرز

ڈی جی رینجرز نے سندھ ہائیکورٹ میں امن و امان سے متعلق اجلاس میں کراچی کی طرز پر اندرون سندھ میں بھی اختیارات مانگ لیے۔ آج ہفتے کو سندھ ہائیکورٹ میں امن و امان سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈی جی رینجرز نے کراچی کی طرز پر اندرون سندھ میں…

بجلی کے بلوں کے حوالے سے اہم خبر

بجلی بلوں میں کے ایم سی چارجز کی وصولی کے لیے کیے گئے معاہدے کی کاپی سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کے ایم سی اور کے الیکٹرک کے معاہدے کی کاپی سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی، کے ایم سی چارجز وصول کرنے پر کے الیکٹرک…

طلاق کے 48 دن بعد بشریٰ بی بی اور عمران خان نے نکاح کیا: سلمان اکرم کے عدالت میں دلائل

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے عدت میں نکاح کے کیس میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ طلاق کے 48 دن بعد بشریٰ بی بی اور عمران خان نے نکاح کیا۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، بشریٰ…

شیر افضل مروت میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کے سامنے پھٹ پڑے

 شیر افضل مروت پارٹی کے مرکزی رہنما بیرسٹر گوہر کے سامنے ہی پھٹ پڑے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے شہریار آفریدی کی دھمکی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ شہریار آفریدی کی بہت ساری قربانیاں ہیں، وہ ہمارے ہیرو ہیں، ہماری درخواست ہے…

محمد عامر کی واپسی پر رمیز راجا نے کیا کہا؟

فاسٹ باؤلر محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے کہا کہ ان کی کتاب میں میچ فکسنگ میں ملوث افراد کے لیے کوئی معافی نہیں ہے، خدا نہ خواسطہ اگر ان کا بیٹا بھی ایسی…

اماراتی کرکٹ بورڈ نے عثمان خان پر بڑی پابندی عائد کردی

امارات کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے لئے کھیلنے کی خواہش رکھنے والے کرکٹر عثمان خان پر 5 سال کی پابندی عائد کردی۔ اماراتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا کہ عثمان خان نے یو اے ای بورڈ سے کیے گئے معاہدے کو توڑا ہے اور انہوں نے بطور مقامی کھلاڑی یو اے…

بھارت نے کسی ایڈونچر کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دینگے: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے کسی ایڈونچر کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دینگے، راج ناتھ الیکشن مہم کی وجہ سے بڑھکیں مار رہے ہیں مگر الیکشن کے چکر میں بھارت ایسی حرکت نہ کر بیٹھے جس کا اسے خمیازہ بھگتنا پڑے۔ ایک بیان میں وزیر دفاع…

نجومیوں نے ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق بڑی پیشگوئی کر دی

امریکی نجومیوں نے آٹھ اپریل کو ہونے والے مکمل سورج گرہن پر کہا ہے کہ یہ سورج گرہن سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم پر منفی نتائج مرتب کرے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نجومیوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے خطرہ کی گھنٹی بجا دی اور کہا رواں سال…

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی پارٹی قیادت کو دھمکی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی اختلافات اب کھل کر سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی نے کوہاٹ کے جلسے میں پی ٹی آئی قیادت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا پارٹی کے اندر اس وقت کچھ منافق اور آستین کے سانپ موجود ہیں، چند لوگوں کو…