ڈیلی آرکائیو

April 8, 2024

تاریخی سورج گرہن کا نظارہ کرنے کیلئے شمالی امریکا کے لاکھوں باسی ’پاتھ آف ٹوٹلیٹی‘ کے اطراف جمع

شمالی امریکا کے ایک وسیع حصے میں مقیم لاکھوں لوگ مکمل سورج گرہن کا نظارہ کرنے کے لیے آسمان کی جانب نظریں مرکوز کیے نظر آئیں گے۔ البتہ یہ فلکیاتی منظر پاکستان یا بھارت میں میسر نہیں ہوگا۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق، سورج گرہن…

کیا فلسطین کو سلامتی کونسل کی رکنیت مل جائے گی؟ فیصلہ آج متوقع

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آج فلسطین اتھارٹی کے رکن بننے کی درخواست پر غور کیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری اور بربریت کے تناظر میں جہاں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد منظور ہوچکی…

رواں مالی سال کی آخری سہ ماہی میں حکومت کتنے ہزار ارب قرضہ لے گی؟

اسلام آباد: حکومت نے مالی سال 2023-24 کی آخری سہ ماہی میں بینکوں سے قرضہ لینے کا پلان ترتیب دے دیا ہے، رواں مالی سال کی آخری سہ ماہی میں حکومت بینکوں سے تقریباً 5 ہزار ارب روپے قرضہ لے گی۔ اسٹیٹ بینک نے اپریل تا جون 2024 تک ٹی بلز اور…

سانحہ 9 اور 10 مئی کے 20 مجرمان کو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد: فوج کے زیر حراست سانحہ 9 اور 10 مئی کے 20 مجرمان کو رہا کر دیا گیا۔ اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو تحریری طور پر آ گاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ 9 اور 10 مئی کے 20 مجرمان کو رہا کر دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کو دی گئی رپورٹ کے مطابق…

کراچی میں 5 سالہ بچے نے گھر میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

کراچی میں 5 سالہ بہادر بچے نے گھر میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی۔ کراچی کے علاقے گلشن معمار میں تین مسلح ڈاکو ڈکیتی کے لیے گھر میں داخل ہوئے اور حسنین اور ان کی والدہ کو رسی سے باندھ دیا۔ ڈاکو گھر میں لوٹ مار میں مصروف تھے بچے حسنین نے اپنی…

پی ٹی آئی کا بائیکاٹ کا فیصلہ

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، پی ٹی آئی کور کمیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے…

کچے میں سوشل میڈیا بند

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچے میں سوشل میڈیا بند نہیں کر سکتے، تاہم سائبر کرائم کو اس حوالے سے ریفرنس بھیجے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے کچے کے علاقے میں موجود ڈاکوؤں کے راج نے قانون اور حکومتی رٹ…

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا۔ سری لنکا کے بیٹر کمندو مینڈس آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں، انہیں مارچ کی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ اس ایوارڈ کے لیے آئر لینڈ کے مارک…

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت رجسٹر کرانے کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ شاہد خاقان عباسی الیکشن کمیشن پہنچ گئے جہاں انہوں نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن میں…

عید کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

عیدالفطر کی چھٹیوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 10 اپریل کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا اور بارش کا یہ سلسلہ 10 سے 15 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہےگا۔ محکمہ موسمیات…