پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے جو ہو سکا کریں گے: سعودی وزیر خارجہ
پاکستان کے دورے پر وفد کے ہمراہ آئے ہوئے سعودی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے حوالے سے ہم سے جو ہو سکا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ سعودی وزیرخارجہ شہزادہ…