ڈیلی آرکائیو

April 23, 2024

کراچی میں کل تک کیلئے موبائل سروس معطل، شہری پریشان

پاکستان کے 3 روزہ دورے پر آئے ہوئے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچے جہاں ان کی موجودگی کے دوران 24 اپریل کو صبح 8 بجے تک مختلف روٹس پرموبائل سروس بند رہے گی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایرانی صدر کے دورہ کراچی کے…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی میں مزار قائد پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خانی کی

ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی آمد کے بعد مزار قائد پہنچ گئے جہاں انہوں نے پھول چڑھائے اور فاتحہ خانی کی۔ ایرانی صدر کی مزار قائد پر حاضری کے موقع پر گورنر کامران ٹیسوری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور دیگر…

اہم پاکستانی کھلاڑی نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے باہر ہونے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بقیہ 2 میچز میں شرکت مشکوک ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد رضوان سے متعلق ٹیم منیجمنٹ کا آج فیصلہ کرنے کا امکان ہے، ٹیم منیجمنٹ اسکین رپورٹ کی روشنی میں…

فٹبال میچ جنگ کا میدان، میسی جنگ کا حصہ

 فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میں برازیل اور ارجنٹائن کے میچ کے دوران تماشائی آپس میں لڑ پڑے۔ فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میں برازیل کے خلاف میچ میں بدنظمی پر ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی اور ٹیم میدان چھوڑ کر اپنے فینز کی مدد کو جاپہنچے۔ لیونل میسی…

شاہین آفریدی بھی میدان میں آگیا

شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کو ٹی20 کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا۔ تیز ترین 3ہزار رنز کے ریکارڈ میں ویراٹ کوہلی اور بابر اعظم کو پیچھے چھوڑنے والے بیٹر کے بارے میں سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کے…

بابراعظم کی کپتانی پربڑا کھلاڑی میدان میں اتر پڑا

لاہور: اظہر علی نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو کپتانی میں کوئی مسائل نہیں، ان کو قیادت سے ہٹانے اور پھر دوبارہ لانے کا فیصلہ بھی آئیڈیل نہیں قرار دیا جاسکتا۔ سابق کپتان اظہر علی نے کہا کہ بابر اعظم کی بطور بیٹر کارکردگی اچھی رہی،قیادت کے دوران…

ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ سلمان بٹ کا طنز

اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر و سابق کپتان سلمان بٹ نے بھی نیوزی لینڈ کی سی ٹیم کیخلاف شکست پر لب کشائی کردی۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر و کمنٹیٹر سلمان بٹ نے کہا کہ “لوگ پوچھ رہے تھے کہ پاکستان نے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو…

پاک ایران تجارتی معاہدوں پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی معاہدوں پر امریکا کا ردّعمل سامنے آگیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھو میلر نے پاک ایران تجارتی معاہدوں کے سوال پر جواب میں کہا کہ ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر…

بحریہ کے 2 ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے، 10 افراد ہلاک

ملائیشین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق محکمہ فائر اینڈ ریسکیو کے سینئر آپریشن کمانڈر نے بتایا کہ تربیتی پرواز کے دوران دونوں ہیلی کاپٹر…

ذمہ داریوں کا احساس ہے، لاپتہ افراد کا معاملہ ایک رات میں حل نہیں ہوسکتا: وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ لاپتا افراد کا معاملہ آسان نہیں، اس کی بہت سی جہتیں ہیں، ہمیں اس کا سیاسی حل نکالنا ہے، حکومت کو اپنی ذمہ داریوں کا مکمل احساس ہے، لاپتہ افراد کا معاملہ ایک رات میں حل نہیں ہوسکتا۔ اسلام آباد…