فٹبال میچ جنگ کا میدان، میسی جنگ کا حصہ

82
فٹبال میچ
 فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میں برازیل اور ارجنٹائن کے میچ کے دوران تماشائی آپس میں لڑ پڑے۔

فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میں برازیل کے خلاف میچ میں بدنظمی پر ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی اور ٹیم میدان چھوڑ کر اپنے فینز کی مدد کو جاپہنچے۔

لیونل میسی اور ٹیم نے پولیس سے ٹکر لینے کی بھی کوشش کی لیکن اسٹینڈ میں لگی رکاوٹیں بیچ میں آگئیں،

کچھ دیر بعد ارجنٹائن کی ٹیم میدان چھوڑ کر چلی گئی۔

برازیل تاریخ میں پہلی بار ہوم کوالیفائر ہار گیا اور ارجنٹائن نے ایک صفر سے میچ جیت لیا۔

 

تبصرے بند ہیں.