ڈیلی آرکائیو

April 9, 2024

بھارت میں عید الفطر کے حوالے سے اہم اعلان

بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور یکم شوال 11 اپریل جمعرات کو ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر لکھنؤ اور دہلی میں چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد مقامی کمیٹیوں نے کل 30 ویں روزے کا اعلان کیا۔ بھارتی میڈیا نے بتایاکہ بھارت میں…

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب حکومت سندھ کے ترجمان مقرر

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو حکومت سندھ حکومت کا ترجمان مقرر کردیا گیا۔ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی بطور ترجمان حکومت سندھ مقرر کیے جانے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میئر…

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل بروز بدھ عید الفطر ہو گی

ملک میں شوال کا چاند نظر آگیا جس کے بعد کل عیدالفطر منائے جائے گی۔ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کے مرکزی دفتر کوہسار بلاک میں ہوا جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

عیدالفطر کا چاند نظر آئے گا یا نہیں؟ ماہر فلکیات نے بتا دیا

عیدالفطر کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شروع ہونے والا ہے اور اس وقت تمام پاکستانیوں کے ذہن میں سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ آج چاند نظر آئے گا یا نہیں۔ ماہر فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال نے نجی ٹی وی سے…

شوال کا چاند نظر آ گیا، ملک بھر میں عیدالفطر کل ہوگی

اسلام آباد : مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، بدھ کو پاکستان بھر میں عیدالفطر منائی جائے گی۔کراچی، خیبر، کوہلو، لورالائی، جیونی، شیخوپورہ، اوکاڑہ، سرائے عالمگیر اور ملک کے دیگر علاقوں سے چاند دیکھنے کی

کتنے ممالک عید کا چاند دیکھنے کیلئے دوسرے ملکوں کی پیروی کرتے ہیں؟

دنیا کے بیشتر ممالک میں رویت ہلال کا نظام موجود ہے مگر کئی ممالک ایسے ہیں جہاں یہ نظام نہیں اور وہاں قمری مہینوں کے تعین اور عید کے لیے دیگر ملکوں کی پیروی کی جاتی ہے۔ اسلامی ہجری سال اور مہینوں کا آغاز چاند کے ذریعے ہوتا ہے اس لیے اسلامی…

واشنگٹن میں آئی ایم ایف منصوبے کے خدوخال پر بات چیت ہوگی: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 14 تاریخ کو ہم واشنگٹن جا رہے ہیں جہاں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ پروگرام کے خدوخال طےکریں گے، واشنگٹن میں آئی ایم ایف منصوبے کے خدوخال پر بات چیت ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات…

ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کا اعلان کرینگے: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کا اعلان کریں گے، پاکستان میں 2 کروڑ 60 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ اسلام آباد میں دانش اسکول سائٹ کے معائنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف…

عید الفطر پر طوفانی بارشوں کا امکان، الرٹ جاری

عید الفطر کے دنوں میں پنجاب میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کے حوالے سے پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ عیدالفطر پر طوفانی بارشوں کے امکانات ہیں۔ 10 تا 15اپریل وقفے وقفے سے طوفانی…