ڈیلی آرکائیو

April 9, 2024

یوسف رضا گیلانی چیئرمین اور سردار سیدال ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب، حلف اٹھالیا

حکومتی اتحاد کی طرف سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے سردار سیدال خان ناصر بلا مقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے۔ یوسف رضا گیلانی نے…

پاکستانی شہریوں کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے معاملے کو فالو کررہے ہیں: امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستانی شہریوں کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے معاملے پر میڈیا رپورٹس کو فالو کرتے آرہے ہیں، زیر بحث الزامات پر کوئی تبصرہ نہیں کرسکتا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پریس…

سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا

سینیٹ کے نو منتخب اراکین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ پریزائیڈنگ افسر اسحق ڈار کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بھی ایوان بالا پہنچ گئے، ان کی جانب سے نعرے بازی کی گئی۔ مسلم لیگ (ن) نے سیدال…

سانحہ 9 مئی: فوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے عید سےقبل رعایت دیے جانے کے بعد سانحہ 9 اور 10 مئی میں پاک فوج کی زیرحراست 20 ملزمان کو سزا مکمل ہونے سے قبل ہی رہا کردیا گیا۔ اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان نے مجرموں کی رہائی سے متعلق سپریم کورٹ…

اداریہ

پنجاب میں آلودگی کے خاتمے کیلئے وزیراعلیٰ کے قابل ستائش اقدامات آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے سے آلودگی سے موذی امراض پھیل رہے ہیں جن کے تدارک کے لئے نومنتخب خاتون وزیراعلی'مریم نواز کے اقدامات باعث اطمینان ہیں ۔اس حوالے سے

صاحب کی شاعرہ۔۔۔۔۔

روبرو ۔۔۔۔محمد نوید مرزا پروین سجل ھمارے عہد کی معروف اور خوبصورت لہجے کی شاعرہ ھیں۔ان کا شعر کہنے کا انداز قدرے مختلف اور جاندار ھے۔سجل اردو اور پنجابی دونوں زبانوں میں شعر کہتی ھیں۔حال ھی میں ان کا شعری مجوعہ،صاحب منظر عام پر آیا

قطعہ ۔۔۔۔۔۔

بچھڑا تھا جو ہم سے سرد دسمبر میں9اپریل کو پیدا ہونے والا شاعرجن کو دنیا منیر نیازی کہتی ہےلفظوں کو وہ زندہ رکھنے والا شاعرزاہد عباس سید

عید کی آمد آمد،حکمران بیرون ملک،عوام تاجرمافیا کے رحم و کرم پر

تحریر: رشید احمد نعیمرمضان المبارک کے آخری لمحات گزر رہے ہیں۔عید کی آمد آمد ہے ۔حکمران طبقہ سعودیہ میں عبادت میں مصروف ہے۔عبادت میں مصروف اشرافیہ کی تصاویرتسلسل سے میڈیا کے لیے جاری ہو رہی ہیں ۔شاہ سے سے زیادہ شاہ کےو فادار صحافی ایڑی

واپڈا کا غریب کی انتڑیوں پر بچھایا دسترخوان

محاورہ ہے اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی ، جبکہ ملک عزیز میں خاص و عام واپڈا کا ماتم محاورتاً یوں کرتے دکھائی دے رہا ہے کہ ” واپڈا رے واپڈا تیری کون سی کل سیدھی “ پاکستان میں اونٹ سے بیکار محکمہ واپڈا نے لوگوں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے