ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 کرنے کا فیصلہ

25

پنشن کی ادائیگیوں کو کم کرنے اور ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر، ڈیلی سرزمین)حکومت نے اسلام آباد پولیس اور دیگر سرکاری ملازمین کے لیے پنشن کی ادائیگیوں کو کم کرنے اور ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تجویز کو حتمی منظوری کے لیے اعلیٰ اتھارٹی کو پیش کر دیا ہے۔
اگر یہ تجویزمنظور ہو جاتی ہے، تو پنشن میں 30 فیصد کٹوتی ہو سکتی ہے

قبل از وقت ریٹائرمنٹ سے متعلق مسودے میں مجوزہ جرمانے کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا گیا ہے،
جو کہ سالانہ 3 فیصد ہے اور اسے حد سے زیادہ سخت سمجھا جاتا ہے۔

ISLAMABAD (Staff Reporter, Daily Sarzameen) The government has decided to reduce the pension payments for Islamabad Police and other government employees and increase the retirement age from 60 to 62.

The Establishment Division has submitted the proposal to the higher authority for final approval.
If the proposal is approved, the pension may be cut by 30 percent

Concerns have been raised about the proposed penalty in the draft on early retirement.
That is 3 percent per annum and is considered excessively strict.

23/02/24

https://dailysarzameen.com/

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.