ڈیلی آرکائیو

April 5, 2024

پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ چیئرمین کیلئے امیدوار نامزد کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو ایوان بالا سینیٹ کے چیئرمین کے عہدے کے لیے امیدوار نامزد کردیا۔ چیئرمین سینیٹ کے لیے پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو امیدوار نامزد کردیا ہے اور ان کی نامزدگی کا باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا…

ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر شفاف تحقیقات کا تقاضا

ملک میں عدالتی امور میں مداخلت کے الزامات اور اس حوالے سے لکھے جانے والے چھ ججز کے خط پر صورتحال پیچیدہ ہے ،بعدازاں مبینہ طور پر دھمکی آمیز خطوط بھی موصول ہوئے اور یہ سلسلہ بھی طول پکڑتا جارہا ہے تاہم اب تک تحقیقات کی مد میں کوئی خاص

قطعہ

ساری مسلم دنیا کو لاہور میں لاکر ایک کیا امت کے اتحاد کا ایسا علم اٹھایا بھٹو نے جسکے سچ کی دھاک سے سید آج بھی دنیا روشن ہےامن ،محبت ، خوش حالی کا دیپ جلایا بھٹو نے زاہد عباس سید

تعلیمی بورڈ اور طلباء کے مسائل

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان کا قیام 30 مارچ 1968 کو ہوا۔ یہ گلگشت کالونی، ملتان میں گول باغ کے قریب واقع ہے۔ملتان ڈویژن کے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ ساتھ تمام نجی امیدواروں کے تمام میٹرک (ثانوی) اور انٹرمیڈیٹ (ہائر

کیا اسیری ہے کیا رہائی ہے

منشا قاضیحسب منشا نوع انسانی کے سچے خیر خواہ لوگ خال خال نظر اتے ہیں ادارہ رہائی کے سربراہ کی دورس نگاہ کا یہ اعجاز ہے کہ اج نوع انسانی کے ان سچے خیر خواہوں سے مل کر دل اطمینان افروز ماحول میں چلا گیا اور اب رہائی کی بجائے اسیر ہونے کو

اپنی طاقت کو پہچانو

تحریر: خالد غورغشتی ماہ مقدس کا آخری عشرہ چل رہا ہے۔ ہر سو عید کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ عید کی خریداری کےلیے لوگ بڑے بڑے شاپنگ ہالز، مالز اور مارکیٹوں کا رخ کرتے ہیں۔ عید خوشی اور ایثار دونوں کے ملاپ کا نام ہے۔ اگر دونوں میں سے

پاکستان میں درپیش تعلیمی مسائل

ماہ رُخ اشتیاقجیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ میاں شہباز شریف وزارت عظمی کے منصب پر فائز ہیں۔ ہ حکومت صرف ملکی معیشت کو سنبھالنے عوام کو مہنگائی کے بوجھ سے نکالنے، روزگار ہی فراہم کرنے کی بات کرتیے ہے مگر کسی کی توجہ شعبہ تعلیم کی طرف نہیں

عید آرہی ہے

تحریر: عاصم نواز طاہرخیلی محترم قارئین رمضان کا آخری عشرہ جارہا ہے۔ یہ عشرہ زیادہ تر عید کی تیاریوں کی نذر ہو جاتا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ رمضان کے اس عشرے کی روح بھی متاثر نہ ہو اور اس عبادت کے بدلے اللہ کی طرف سے دی گئی عید کی خوشی

پاکستان چینی شہریوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا: صدر مملکت

صدر مملکت آصف زرداری نے کہا چینی سفیر چیانگ زئے دونگ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے اپنے چینی بھائیوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت اور…