قطعہ

23

ساری مسلم دنیا کو لاہور میں لاکر ایک کیا

امت کے اتحاد کا ایسا علم اٹھایا بھٹو نے

جسکے سچ کی دھاک سے سید آج بھی دنیا روشن ہے
امن ،محبت ، خوش حالی کا دیپ جلایا بھٹو نے

زاہد عباس سید

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.