ڈیلی آرکائیو

May 22, 2024

قومی ٹیم کا اہم کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اسکواڈ سے باہر ہو گئے

فاسٹ بولر حسن علی کو پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق حسن علی کاؤنٹی کرکٹ کی اپنی کمٹمنٹ پوری کر سکتے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے ممکنہ 15رکنی اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، صائم…

لنکا پریمیئر لیگ 2024 میں پاکستان کے 7 کھلاڑی شامل

لنکا پریمیئر لیگ 2024 کے پلیئرز آکشن میں مختلف ٹیموں نے پاکستان کے 7 کھلاڑیوں کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی دو لیگز کی پالیسی کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کے بڑے نام لنکا پریمیئر لیگ سے دور رہے۔ لنکا پریمیئر لیگ 2024 یکم جولائی…

ٹی 20 ورلڈ کپ: یونس خان کا قومی ٹیم سے متعلق بڑا دعویٰ

قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کا پورا موقع ہے۔ گزشتہ روز کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئئے سابق کپتان یونس خان نے کہا کہ پاکستان ٹیم کا کمبی نیشن ٹھیک لگ رہا ہے، انگلینڈ کے…

وسیم اکرم کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بولر وسیم اکرم کو کرکٹ آسٹریلیا کا ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر کردیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر کرکٹ آسٹریلیا کے 54 ایمبیسڈرز میں بھارت کے روی شاستری، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے سابق کرکٹرز رسل آرنلڈ اور…

ابراہیم رئیسی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیلئے وزیراعظم ایران پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ایران کے شہر تہران پہنچ گئے جہاں وہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ امام خامنہ ای سے ملاقات کرکے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کریں گے، وزیراعظم ایران کے سپریم لیڈر اور ایران کے قائم مقام صدر عزت مآب…

عمران خان نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنا مقدمہ خود لڑنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ 30 تاریخ کو سپریم کورٹ میں پیش ہونا چاہتا…

ڈومیسائل بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

ڈومیسائل بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی جبکہ ڈومیسائل کی گھر گھر ڈیلیوری پر بھی غور جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہزاروں روپوں رشوت اور کئی مہینوں میں بننے والا ڈومیسائل اب آن لائن نظام کے تحت صرف 660 روپے میں دودن میں تیارہونے لگا۔ اس سے…

پاکستان ون چائنہ اصول کی پاسداری کرتا ہے، صدر مملکت کا چینی میڈیا کو انٹرویو

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ تاریخ کے صحیح رخ پر کھڑا رہنے کے راستے کا انتخاب کرتے ہوئے ’’ ون چائنا‘‘ کے اصول پر پختہ یقین رکھتا ہے۔ چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 73 ویں سالگرہ کے موقع پر بدھ کو…

ناروے، آئرلینڈ اور اسپین کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان

ناروے، آئرلینڈ اور اسپین نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اہم یورپی ملک ناروے نے بھی فلسطین کو بطور ریاست باقاعدہ تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ناروے کے وزیراعظم جوناس گہر سٹور نے کہا ہے کہ اگر فلسطینی…

افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کافی عرصے سے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انہی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 14 مئی کو میجر بابر خان نے جام شہادت نوش…