عالمی عدالت کے فوجی آپریشن روکنے کے حکم کے باوجود اسرائیل کی رفح میں بمباری
عالمی عدالت انصاف کی جانب سے غزہ کے جنوبی شہر رفح میں فوجی کارروائیاں روکنے کے حکم کے باوجود اگلے ہی روز اسرائیل نے رفح سمیت غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری شروع کردی۔ جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…