علی باقری کنی ایران کے عبوری وزیرِ خارجہ مقرر
ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی موت کے بعد علی باقری کنی کو عبوری وزیرِ خارجہ مقرر کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ فیصلہ ایرانی حکومت کی تین شاخوں، انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے اعلیٰ…