ڈیلی آرکائیو

May 20, 2024

شدید گرمی کے باعث 22 سے 27 مئی تک ہیٹ ویو ایمرجنسی نافذ

سندھ کے شہر سکھر میں ہیٹ ویو ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔سندھ کے شہر سکھر میں 22 سے 27 مئی تک ہیٹ ویو ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے۔ علاوہ ازیں ہیٹ ویوکے پیش نظرسندھ بھرمیں انٹرکے امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں، انٹر کے امتحانات 22 مئی کے بجائے اب…

ہیٹ ویو کے پیش نظر تمام اسکول 7 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان

ہیٹ ویو کے پیش نظر پنجاب بھر کے تمام اسکول 7 روز کے لیے بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہیٹ ویو کے باعث پنجاب کے اسکولوں کو فوری طور پر 25 مئی سے 31 مئی تک بند کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے…

انجیلو میتھیوز کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سری لنکا کے آل راؤنڈر انجیلو میتھیوز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق انجیلو میتھیوز ریٹائرمنٹ کے بعد آسٹریلیا کے شہر میلبرن شفٹ ہو جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انجیلو میتھیوز نے میلبرن میں گھر خرید…

ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟

ایرانی حکام کی جانب سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں موت کی تصدیق کے بعد ملک کے نائب صدر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ ایرانی آئین کے مطابق صدر کے انتقال کے بعد 50 دن کے اندر صدارتی انتخابات کروائے…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

ایرانی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ جاں بحق ہوگئے ہیں۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ترجمان اور مشرقی آذربائیجان کے گورنر بھی اس ہیلی کاپٹر میں سوار تھے۔ اس سے قبل ایرانی ہلال احمر…

صدر مملکت اور وزیراعظم کا ایرانی صدرکی اندوہناک موت پرافسوس کا اظہار

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی اندوہناک موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے صدر رئیسی کی طرف سے اتحادِ امت کیلئے بہترین کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے…

ایرانی صدر کے جاں بحق ہونے پر پاکستان میں سوگ کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ملک بھر میں یوم سوگ اور پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومتِ پاکستان…

حکومت پاکستان کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

حکومت پاکستان نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس مشکل وقت میں پاکستان ایرانی عوام کے ساتھ ہے۔ ترجمان نے بتایا…

ترکیہ کے وزیر خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہکان فدان نے ملاقات کی جس دوران دونوں ممالک نے گہرے تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ملاقات میں آرمی چیف اور ترکیہ کے وزیر خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ…