ڈیلی آرکائیو

May 31, 2024

یروشلم میں قونصل خانے پر اسرائیلی کی کسی بھی پابندی کو مسترد کرتے ہیں: اسپین

اسپین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آج صبح ہم نے اسرائیلی حکومت کو ایک ’نوٹ وربل‘ (سفارتی نوٹ) بھیجا ہے جس میں ہم نے یروشلم میں ہسپانوی قونصلیٹ جنرل کی معمول کی سرگرمیوں پر کسی بھی پابندی کو مسترد کردیا کیونکہ قونصل خانے کی حیثیت کی ضمانت بین…

عید الاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ اہم خبر آگئی

پاکستان میں عید الاضحٰی کے موقع پر طول چھٹیاں ملنے کا امکان ہے تاہم حتمی اعلان حکومت کی جانب سے کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں اس سال عید الاضحٰی کی چھٹی ممکنہ طور پر طویل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق عید…

200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کی تجویز مسترد

وزیراعظم شہباز شریف نے 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کی تجویز مسترد کردی۔ وفاقی حکومت نے بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کو بلوں کی مد میں ریلیف دیتے ہوئے 200 یونٹ تک کی سبسڈی برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے…

وزیراعظم 4 جون سے چین کا سرکاری دورہ کریں گے

وزیراعظم چینی قیادت کی دعوت پرچین کا4 روزہ دورہ کریں گے. دورے کے دوران مختلف معاہدوں پربھی دستخط کئے جائیں گے۔ وزیراعظم پاکستان چین بزنس فورم سےبھی خطاب کرنے کے بعد اکنامک اور ایگری کلچرل زونزکابھی دورہ کریں گے،دورےکےدوران سی پیک…

بارش کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

محکمہ موسمیات نے شدید گرمی سے پریشان کراچی والوں کو خوشخبری سنادی تاہم آج بھی پارہ 42 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہیٹ ویو کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ جاری ہے، شہر میں شدید گرمی کی لہر کا تیسرا روز ہے۔ محکمہ…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 34 الزامات میں مجرم قرار، سزا سنا دی گئی

امریکی عدالت نے فحش اداکارہ کو رقم کی ادائیگی سے متعلق کیس میں ٹرمپ پر عائد الزامات درست قرار دیتے ہوئے امریکا کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کو سزا سنا دی۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی پر سزا سنائی جس کا اعلان جج…

عمران خان نے ٹوئٹ کے معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم سے ملنے سے انکار کردیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے سوشل اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کے معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائم ٹیم سے ملنے سے انکار کردیا۔ جیل ذرائع کے مطابق ٹیم رات گئے اڈیالہ جیل پہنچی تھی تاہم بانی پی ٹی آئی نے ایف آئی اے ٹیم کے کسی بھی سوال کا جواب دینے…

اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دے دی

اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دے دی۔ انتظامیہ نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر آفس نے پی ٹی آئی کو روات جی ٹی روڈ پر جلسے کی اجازت دے دی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کو وفاقی دارالحکومت میں جلسے کی اجازت نہ دینے سے…

سپریم کورٹ: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر فل کورٹ تشکیل

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ تشکیل دے دیا گیا۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت آئینی نکتے کی تشریح اور بڑے بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھجوایا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق 13…