ڈیلی آرکائیو

May 31, 2024

پاکستان دشمنوں کا ازلی بیانیہ

تحریر: صفدر علی خاں جون 2015ء کو بنگلہ دیش کا دورہ کرنیوالے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے پوری دنیا کے سامنے پاکستان کو دولخت کرنے میں بھارتی کردار کا برسرعام اعلان کیا تو ساری سازش طشت از بام ہوئی ۔ظاہر ہے عالمی سازشیں حالات وواقعات

یوم تکبیر اور قومی سلامتی کے تقاضے۔۔

تحریر : فیصل زمان چشتی اس دفعہ 28 مئی کو" یوم تکبیر " انتہائی تزک و احتشام سے منایا گیا ۔ اس دفعہ چھبیس سال بعد حکومت کو یاد آیا کہ چھٹی کسی بھی دن کو منانے کے لیے انتہائی ضروری ہوتی ہے اس لیے اس دفعہ یوم تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان کیا

الوداع طارب جمالی۔۔۔۔

تحریر: محمد نوید مرزا پاکستان ملٹری اکاونٹس وفاق کا ایک قدیم ترین ادارہ ھے۔اس باوقار ادارے کو معرض وجود میں آئے ھوئے کم و بیش ڈھائی سو سال گذر چکے ھیں۔تقسیم پاک وہند سے پہلے یہ ملٹری اکاونٹس کے نام سے جانا جاتا تھا۔ایک اندازے اور باوثوق

سوشل میڈیا رحمت بھی اور زحمت بھی

تحریر : آمنہ شیخ انٹرنی ڈائریکٹوریٹ تعلقات عامہ گوجرانوالہکہتے ہیں کہ ایک شخص شیطان کے چنگل میں پھنس گیا اور جان بچانے کیلئے شیطان نے دو شرائط رکھیں‘شراب کا پیالہ پی لو یا یہ تلوار لو اور اپنی ماں کو قتل کردوورنہ تم قتل کردئیے جاؤ گے۔ اس

مزدوری سے افسری تک

تحریر ؛۔ جاویدایازخانکہتے ہیں زندگی تب تک خوبصورت اور ہلکی ہے جب تک سارے بوجھ ماں باپ نے اُٹھاے ہوں ۔کبھی کبھی ٹھوکریں اور مشکلات اچھی ہوتی ہیں ایک تو راستے کی رکاوٹوں کا پتا لگ جاتا ہے تو دوسرے سب سے بڑھ کر مشکلات اور مصائب میں آپ کو

قطعہ۔۔۔۔۔

میں خود کو وادئ احساس میں گنوا ہی نہ دوںخلوص دے کے اب اتنا بھی نہ جتا مجھ کوکروں جو حسن رقم ،ظلم پر نہ کچھ بولوںمیرا ضمیر ہی دے گا کڑی سزا مجھکوزاہد عباس سید

اداریہ

معاشی ترقی کیساتھ عوام کو فوری ریلیف دینے کا عزم ملک میں تعمیر وترقی کے ساتھ عوام کو ریلیف دینے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں ،وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اس حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں ،اس تناظر میں وزیراعظم شہباز

ٹی 20 انٹرنیشنل میں بابر اعظم نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 میچز میں چار ہزار رنز اسکور کرنے کا ریکارڈ بنا لیا۔ لندن کے اوول گراؤنڈ میں انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی 20 میچ میں بابر اعظم نے 36 رنز بنائے اور 4002 رنز اسکور کا عالمی ریکارڈ بنایا۔ بابر اعظم نے یہ…

ٹی20 میں پاکستان کی رینکنگ میں بہتری

ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کو ٹی20 ورلڈکپ سے قبل سیریز میں وائٹ واش کرکے پاکستان کو بھی رینکنگ میں ایک درجہ بہتری دلادی۔ دو بار کی عالمی چیمپئین ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر مضبوط جنوبی افریقی ٹیم کو تین میچوں پر مشتمل سیریز میں 0-3…

حکومت پاکستان نے تعلیم کے لیے جی ڈی پی کا محض 1.6 فیصد مختص کیا: فپواسا

فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن (فپواسا) اورفپواسااسلام آباد چیپٹر نے نیشنل پریس کلب اسلام اباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ مالی سال 2024-2023 میں حکومت پاکستان نے تعلیم کے لیے جی ڈی پی کا محض 1.6 فیصد مختص…