ٹی 20 انٹرنیشنل میں بابر اعظم نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

14
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 میچز میں چار ہزار رنز اسکور کرنے کا ریکارڈ بنا لیا۔

لندن کے اوول گراؤنڈ میں انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی 20 میچ میں بابر اعظم نے 36 رنز بنائے اور 4002 رنز اسکور کا عالمی ریکارڈ بنایا۔

بابر اعظم نے یہ سنگ میل 118 ویں ٹی 20 میچ میں حاصل کیا جبکہ فہرست میں بھارتی بلے باز ویرات کوہلی پہلے نمبر پر ہیں جنہوں نے 117 میچز میں 4037 رنز بنائے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.