ڈیلی آرکائیو

May 17, 2024

فلسطین میں اقوام متحدہ کی امن فوج تعینات کی جائے؛ عرب لیگ کا بڑا مطالبہ

عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا واحد دو خود مختار ریاستوں کا قیام ہے اور تب تک وہاں اقوام متحدہ کی امن افواج تعینات کی جائیں۔ عرب میڈیا کے مطابق عرب لیگ کے سربراہ اجلاس کی میزبانی بحرین نے…

سعودی عرب کا فلسطینیوں پرجاری اسرائیلی مظالم بند کروانے کا مطالبہ

سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے عالمی برادری سے فلسطینیوں پرجاری اسرائیلی مظالم بند کروانے کا مطالبہ کردیا۔ بحرین میں عرب سربراہ کانفرنس سے خطاب میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ عالمی برادری…

وزیراعلیٰ بلوچستان نے ماہرہ خان سے معافی کیوں مانگ لی؟

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پاکستان لٹریچر فیسٹول میں پیش آنے والے واقعے پر پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان سے معافی مانگ لی۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان (اے سی پی) کی جانب سے منعقد کیے گئے دو…

روس اور چین کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات کی مضبوطی پر اتفاق

چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے روسی ہم منصب کو یقین دلایا ہے کہ دنیا میں انصاف کے حصول کے لیے چین ہر صورت روس کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ 17 مارچ کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں پانچویں بار روس کے صدر منتخب ہونے والے ولادیمیر پیوٹن…

یہودیوں کی عبادت گاہ نذر آتش کرنے کی کوشش کرنے والا شخص ہلاک

فرانسیسی پولیس نے مبینہ طور پر شمالی شہر روئن میں یہودیوں کی عبادت گاہ کو آگ لگانے کی کوشش کرنے والے مسلح شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمینین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا…

محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کر دیا

پی ڈی ایم اے کی جانب سے پنجاب میں رواں ماہ ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق 18 مئی تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، منڈی…

ترک صدر طیب اردوان کا متوقع دورہ پاکستان کب؟

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر آنے کا ہے جب کہ ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان 19 سے20 مئی تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔  ترک صدر کا یہ اہم دورہ وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ہوگا، رجب طیب اردوان کے دورہ…

ایلیٹ فورس کی یونیفارم میں مریم نواز کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی گزشتہ ماہ اپریل میں پنجاب پولیس کے یونیفارم کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد اب ان کی جانب سے ایلیٹ فورس کا یونیفارم پہننے کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ مریم نواز نے 17 مئی کو پنجاب کے دارالحکومت…

کس کی آمدنی زیادہ ہے؟ میسی یا رونالڈو؟

سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ایتھلیٹس کی فہرست میں عالمی شہرت یافتہ فٹبال کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو مات دیدی۔ فوربز کے سالانہ اعداد و شمار کے مطابق لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے امیر ترین کھلاڑیوں کی فہرست کے ٹاپ…

ویرات کوہلی کا پاکستان آنے سے متعلق بڑا بیان آگیا

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف کی بھارتی بلے باز ویرات کوہلی سے گفتگو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ 2022 میں ہونے والی گفتگو کی ویڈیو شہروز کاشف نے گزشتہ شب سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میںویرات کوہلی کی صرف آواز سنی جاسکتی ہے۔ شہروز سے گفتگو میں…