ڈیلی آرکائیو

May 9, 2024

عمران خان کا شیر افضل مروت کے خلاف بڑا ایکشن، کور کمیٹی سے بھی فارغ

بانی پی ٹی آئی کے حکم پر پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے بعد کور کمیٹی سے بھی نکال دیا گیا۔ بانی چیئرمین کی ہدایت پر شیر افضل مروت کو دونوں کمیٹیوں سے نکالا گیا ہے، عمر ایوب نے شیر افضل مروت کو پارٹی کی کمیٹیوں سے…

9 مئی کو بغاوت، ملک و فوج میں تقسیم کی کوشش کرنے والوں کو قرار واقعی سزا ملے گی: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے 9 مئی 2023 کو پیش آنے والے واقعات کومنظم منصوبہ بندی کے تحت ریاست کے خلاف بغاوت، ملک میں اور افواج کے اندر تقسیم پیدا کرنے کی مذموم کوشش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو اکسانے والے افراد کو ہر صورت قانون کے کٹہرے…

9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، خود کو معصوم ظاہر کرنے والے اصل رہنماؤں کو حساب دینا پڑے گا۔ ترجمان پاک فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ…

دورہ آئرلینڈ: محمد عامر سے متعلق اہم خبر آگئی

دورہ آئرلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کو ویزہ جاری کردیا گیا ہے۔ فاسٹ بولر محمد عامر ایک سے دو روز میں آئرلینڈ کے لیے روانہ ہوں گے، وہ ابتدائی ٹی 20 میں ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ محمد عامر آئرلینڈ کے خلاف جمعہ کو شیڈول…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کونسی دو ٹیمیں کھیلیں گی؟ برائن لارا کی پیشگوئی

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور لیجنڈ بیٹر برائن لارا نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024کے فائنل میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آمنے سامنے آسکتی ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور لیجنڈ بیٹر برائن لارا کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویرات…

رکشے اب امریکا کی سڑکوں پر بھی دوڑنے لگے

رکشہ ایشیائی ممالک بالخصوص بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش جیسے ممالک میں اندرون شہر سواری کا ایک مقبول ذریعہ ہیں لیکن امریکا کی سڑکوں پر رکشے کو دیکھنا ایک اچھنبے کی بات ہے۔ بہت سے لوگ اپنے کام پر یا تعلیمی اداروں میں جلدی پہنچنے کیلئے رکشے…

اپنے خلاف کرپشن کیس بند کرانے پرعدالت نے سابق وزیراعظم کو ایک سال کی سزا

فجی کے سابق وزیراعظم فرینک بینی ماراما کو اپنے خلاف کرپشن کا کیس بند کرانے پر ایک سال کی سزا سنادی گئی۔ فجی فرسٹ پارٹی کے رہنما فرینک بینی ماراما 15 سال تک فجی کے وزیراعظم رہے اور 2022 میں شکست کے بعد وہ اقتدار سے الگ ہوئے، انہیں فجی کی…

جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ کل دیے جانے کا امکان ہے۔ جنرل اسمبلی میں قرارداد متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش کی جائے گی جب کہ جنرل اسمبلی کے 140 اراکین پہلے ہی فلسطین کوبطور ریاست قبول کرچکے…

عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ کے متعلق بشریٰ اقبال کے سنسنی خیز انکشافات

پاکستان کے نامور ٹی وی میزبان، رکن قومی اسمبلی، اسکالر عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے کہا ہے کہ لوگوں کو احساس نہیں ہے کہ ان کی گھٹیا حرکت سے عامر لیاقت جان کی بازی ہار گئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں اتنی…

اہم پی ٹی آئی رہنما گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ریحانہ ڈار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی رہنما ریحانہ ڈار اور عمر ڈار کی بیوی ربا ڈار کو حراست میں لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سےجناح ہاؤس میں شہید کارکنان کیلئے دعائیہ تقریب…