ڈیلی آرکائیو

May 10, 2024

صدر مملکت سے آذربائیجان کے وزیر ماحولیات کی ملاقات، ماحولیاتی تبدیلی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلی سے گلیشیئرز متاثر ہو رہے ہیں، یہ پانی کی قلت کا باعث بھی بن رہے ہیں، ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے، منفی اثرات کم کرنے کے لیے عالمی تعاون درکار ہے۔ ان خیالات کا اظہار صدر مملکت…

سردار سلیم حیدر نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سردار سلیم حیدر خان نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے سردار سلیم حیدر خان سے گورنر کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی…

اب غیر قانونی طریقے سے اٹلی نہیں جا سکیں گے، پاک اٹلی معاہدہ طے

پاکستان اور اٹلی کے درمیان پاکستانیوں کے غیر قانونی طریقے سے اٹلی جانے کا راستہ روکنے سے متعلق معاہدے پر اتفاق ہوا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی سے اٹلی کی سفیر میریلینا ارملین نے ملاقات جس میں انسانی اسمگلنگ کے معاملے پر بات چیت ہوئی۔ دونوں کے…

نیوزی لینڈ کا جارح مزاج اوپنر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرڈ

ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں جگہ نہ بنا پانے والے کیوی کرکٹر کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ جارح مزاج اوپنر نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 123 بین الاقوامی میچز کھیلے، کولن منرو نے 35 ٹی20، 57 ون ڈے اور ایک ٹیسٹ میچ میں مجموعی…

معروف کرکٹر نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں جگہ نہ بنا پانے والے کیوی کرکٹر کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ جارح مزاج اوپنر نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 123 بین الاقوامی میچز کھیلے، کولن منرو نے 35 ٹی20، 57 ون ڈے اور ایک ٹیسٹ میچ میں مجموعی…

گورنرخیبرپختونخوا کی منظوری کے بغیر اسمبلی اجلاس طلب

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس گورنر فیصل کریم کنڈی کی منظوری کے بغیر ہی کچھ دیر بعد طلب کرلیا گیا۔ اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی نے ارکان کی جانب سے جمع کرائی جانے والی ریکوزیشن پر آج اجلاس طلب کیا ہے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم…

اے ایس پی شہربانو کا ہاتھ جگن کاظم نے چوما؟ بحث چھڑ گئی

اداکارہ و ٹی وی میزبان جگن کاظم نے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) شہربانو نقوی کا ہاتھ چومنے کا سبب بتا دیا۔ اداکارہ نے مارچ 2024 میں اس وقت اے ایس پی شہربانو کا ہاتھ چوما تھا جب کہ خاتون پولیس افسر نے لاہور میں 26 فروری کو عربی حروف…

ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے والوں کیلئے بڑی خبر

حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں بھاری اضافہ کر تے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق موٹرسائیکل اورچھوٹی بڑی گاڑیوں کےلائسنس کی فیس میں 25 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے ،ارجنٹ لائسنس حاصل کرنےوالوں کو2 ہزار روپے اضافی جمع…

9 مئی کے مقدمات: ضمانت کیلئے عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر آئندہ سماعت میں ویڈیو لنک کے ذریعے ان کی حاضری یقینی بنانے کے لیے انتظامات مکمل کرنے کی…

لائیو کنسرٹ میں امریکی گلوگار کے فلسطین کے حق میں گانے نے دھوم مچادی

امریکی ریپر میکل مور نے پہلی بار اپنے نئے ٹریک ہندس ہال میں نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن میں سیل آؤٹ ہجوم کے سامنے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیل کی فوجی مہم کی مذمت کرتے ہوئے لائیو پرفارم کیا۔ میکلمور نے اپنے دو گھنٹے کے سیٹ…