غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئی
غزہ میں 6 ماہ سے زائد عرصے سے اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 35 ہزا…