ڈیلی آرکائیو

May 6, 2024

چینی صدر کا دورہ فرانس، نئی صف بندی کی تیاری

چین کے صدر شی جنپنگ رواں برس کے اپنے پہلے کسی بیرون ملک دورے پر فرانس پہنچ گئے جہاں ان کے ہم منصب ایمانوئیل میکرون نے پُرتپاک استقبال کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر 5 سال بعد یورپی ممالک کے دورے پر فرانس پہنچے ہیں۔ جہاں انھوں…

تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ؛ شیر افضل آؤٹ، شیخ وقاص اکرم ان

پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے لیے شیر افضل مروت کی جگہ نئے نام کی منظوری دیدی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کو ہٹانے کے لیے عمر ایوب اور شبلی فراز نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس بلایا، سیاسی کمیٹی کے اجلاس…

شیخ جعفر خان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

24 ویں گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نےعہدے کا حلف اٹھا لیا۔تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی، بلوچستان ہائی کورٹ کےچیف جسٹس محمد ہاشم خان نے گورنر سےحلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی،…

ثانیہ مرزا نے معنی خیز انسٹا اسٹوری شئیر کردی

بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ محبت تکلیف نہیں دیتی اور جو تکلیف دے وہ محبت نہیں بلکہ محبت تو زخموں کو بھرتی ہے۔ عالمی شہرت یافتہ سابقہ کھلاڑی کا شمار متاثر کن شخصیات میں ہوتا ہے جو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کافی…

عامر سینئر ہیں ان سے سیکھنے کا موقع ملے گا: حارث رؤف

قومی کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ پیسر محمد عامر سینئر ہیں ان سے سیکھنے کا موقع ملے گا۔ لاہور میں میڈیا سیشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف نے کہا ہے کہ عامر سینئر ہیں، ان سے سیکھنے کا موقع ملے گا، بولرز میں مقابلے کی فضا…

دانیہ شاہ کاعامر لیاقت کی وراثت سےحصہ لینے کیلئے چونکا دینے والاعمل

پاکستانی معروف سیاسی شخصیت اور میزبان مرحوم عامر لیاقت حسین سے شادی کرکے شہرت حاصل کرنے والی ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ جیل سے رہا ہونے کے بعد ایک بار پھر ان کی وراثت میں اپنا حصہ لینے کے لیے سرگرم ہوگئی ہیں۔ حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب…

بچے کو سمارٹ فون کس عمر میں دینا چاہیے؟ بل گیٹس کی رائے سامنے آگئی

موجودہ عہد میں بیشتر والدین اپنے کاموں یا مصروفیت کے دوران بچوں کو خاموش کرانے یا ایک جگہ تک محدود رکھنے کے لیے اسمارٹ فون یا ٹیبلیٹ دے دیتے ہیں۔ مگر ماہرین کی جانب سے اس عادت کو بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے نقصان دہ قرار دیا جاتا ہے۔…

اسرائیلی فوج کا شہریوں کو رفح خالی کرنیکا حکم

صیہونی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران رفح پر حملے کرکے مزید 22 فلسطینیوں کو شہید کردیا جب کہ عام شہریوں کو رفح خالی کرنے کے بھی احکامات دیے گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے 5 سے زائد رہائشی گھروں کا نشانہ بنایا گیا جس کے…

اخلاقی دیوالیہ پن

تحریر:صفدرعلی خاں دنیا کی ترقی دیکھ کر یقین ہی نہیں آتا کہ ہم آج بھی زمانہ جاہلیت کی بدعتیں پال رہے ہیں ۔پاکستان بھی دنیا سے کسی لحاظ سے پیچھے نہیں ،ایٹمی طاقت بن کر خطے میں امن کی علامت بن گیا ہے ۔طاقت کا توازن اسکے جدید ایٹمی ہتھیار

نو ”مئی 2023 ء سے 9 مئی 2024ء تک

تحریر: محمد عمیر خالد09 مئی 2023ء کا دن بلا شبہ ریاستِ پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن تھا۔ اپنے مذموم سیاسی عزائم کی تکمیل کے لیے ریاست کے اداروں کو نشانہ بنایا گیا۔ ملک و قوم کی سلامتی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کی