ڈیلی آرکائیو

May 15, 2024

یوکرین جنگ اور معیشت کے استحکام کیلئے چین سے تعاون حاصل کر رہے ہیں: روسی صدر

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے چین کے دو روزہ دورے سے قبل شائع ہونے والے چینی سرکاری میڈیا کے ساتھ ایک انٹرویو میں یوکرین کے بحران کو حل کرنے میں مدد کے لیے بیجنگ کی دلچسپی کو سراہا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق روسی صدر جمعرات کو…

شاہراہ قراقرم پاکستان اور چین کے تجارتی تعلقات میں ریڑھ کی ہڈی کا کردارادا کررہی ہے، سینیٹر اسحٰق…

پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی علاقائی اور عالمی امن واستحکام کے لیے ضروری ہے۔ بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار…

انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی: بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ کوشش ہوگی کہ انگلینڈ کے خلاف اسی مومینٹم کو برقرار رکھیں، انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ اپنے ایک بیان میں بابراعظم نے کہا ہے کہ پہلے میچ کے بعد ٹیم کی بیٹنگ میں کافی بہتری آئی،…

ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا؟ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برس پڑے

سابق چیئرمین پی سی بی اور کمنٹیٹر رمیز راجا نے ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کرکٹر رمیز راجا نے سلیکشن کمیٹی پر تنقید…

ڈیوڈ ریڈ ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا، ڈیوڈ ریڈ دورہ انگلیند کے لیے بھی پاکستان ٹیم کے ساتھ ہوں گے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ورلڈ کپ کے لیے ٹیم منیجمنٹ میں مینٹل…

اپوزیشن اگر آئین کی بالادستی میں دلچسپی رکھتی ہے تو پیپلزپارٹی موجود ہے: بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دی اور کہا کہ اپوزیشن اگر آئین کی بالادستی میں دلچسپی رکھتی ہے تو پیپلزپارٹی موجود ہے مگر اپوزیشن جانتی ہے اسے کس کے پاؤں پکڑنے ہیں اس لیے وہ سیاست…

بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ضمانت منظور

190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل دو رکنی بینچ نے عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر کل محفوظ…

شدید گرمی سے پریشان کراچی والوں کیلئے نئی مشکل

شدید گرمی سے پریشان کراچی والوں کو اگلے 4 دن نئی مشکل کا سامنا رہے گا، کراچی واٹر کارپوریشن نے شہریوں کو خبردار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ واٹر کارپوریشن اور کے الیکٹرک کا…

پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے دفاعی شعبے میں کارہائے نمایاں انجام دیتے ہوئے فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گائیڈڈ راکٹ فتح ٹو 400 کلو میٹر تک مار سکتا ہے، فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم جدید…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے اثاثے ظاہر کردیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کے ظاہر کردہ اثاثوں کی مالیت 3.02 کروڑ روپے ہے اور ان کے پاس کوئی گھر یا گاڑی نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق الیکشن کے حوالے سے جمع کرائے گئے تحریری…