ڈیلی آرکائیو

May 15, 2024

9 مئی مقدمات: زرتاج گل اور شبلی فراز سمیت 20 ملزمان کی ضمانت منظور

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی کے مقدمات میں نامزد 5 سو سے زائد ملزمان پیش ہوئے، عدالت نے شبلی فراز، راجہ بشارت، زرتاج گل، زین قریشی سمیت 20 سے زائد ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔ اس سے قبل عدالت میں 9 مئی کے مقدمات میں…

انگلش کرکٹرز پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے آئی پی ایل چھوڑ کر وطن واپس روانہ

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں شرکت کرنے والے انگلینڈ کے کرکٹرز آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ اور پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کی تیاری کے لیے وطن واپس روانہ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلیڈ کرکٹر وِل جیکس اور ریس ٹوپلی آئی پی ایل ادھورا چھوڑ کر…

غزہ: اسرائیلی فوج کے حملوں سے مزید 82 فلسطینی شہید

غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 82 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملے بڑھا دیے ہیں، اسرائیلی ٹینکوں، بلڈوزروں اور بکتربند گاڑیوں نے جبالیہ میں بےگھرافراد کے مراکز کا بھی محاصرہ کرلیا جب کہ رفح…

کراچی کے سمندر کی لہروں میں پُر اسرار نیلی روشنی کی حقیقت سامنے آگئی

کراچی کی سمندری حدود میں نیلی اور چمکتی ہوئی فیروزی مائل روشنی دیکھی گئی جس نے لوگوں کو حیرانی میں مبتلا کردیا تھا تاہم اب اسکی وجہ سامنے آگئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ لہروں کے اس انداز و عمل کو بایولومینیسینس کہا جاتا ہے، اس روشنی کا سبب…

نو مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنائیں یا ہمیں فوری سزائیں سنائیں: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 9 مئی پر جوڈٰشل کمیشن بنائیں یا پھر ہمیں فوری سزائیں سنائیں۔ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 2 سال سے تاریخیں بھگت رہے ہیں۔ ہمارے گھر پر چھاپے مارتے ہیں بچے اٹھاتے ہیں اور زیوراور…

دفتر خارجہ کا عالمی برادری سے بھارتی قیادت کی اشتعال انگیز بیانات کا نوٹس لینے کا مطالبہ

ترجمان وزارت خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے پاکستان کے خلاف بھارتی قیادت کی جارحانہ بیان بازی کو علاقائی امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سیاستدان انتخابی مقاصد کے لیے اپنی ملکی سیاست میں پاکستان کو گھسیٹنا بند کریں…

ژوب میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ، تین دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر شہید

بلوچستان کے علاقے ژوب میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز میں فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر نے جام شہادت نوش کرلیا جبکہ تین دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے میجر بابر خان نے جام شہادت نوش کیا جن کی عمر 33 سال…

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: آئرلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے آخری میچ میں آئرلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ڈبلن اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تھا، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز…