کالم قطعہ۔۔۔۔۔ Last updated May 31, 2024 43 Share میں خود کو وادئ احساس میں گنوا ہی نہ دوںخلوص دے کے اب اتنا بھی نہ جتا مجھ کوکروں جو حسن رقم ،ظلم پر نہ کچھ بولوںمیرا ضمیر ہی دے گا کڑی سزا مجھکوزاہد عباس سید 43 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں