ڈیلی آرکائیو

May 22, 2024

حکومت کا کرغزستان میں طلبہ پر حملے کے معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کرغزستان میں طلبہ پر ہونے والے حملے کے معاملے میں انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی ہوگی جس کا نوٹی فکیشن آج ہی جاری کردیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس…

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل بڑا اپ سیٹ، بنگلادیش کو امریکا کے ہاتھوں شکست

ٹی20 ورلڈکپ کے آغاز سے قبل ہی بڑا اَپ سیٹ ہوگیا، امریکا نے بنگلادیشی ٹیم کو سیریز پہلے ٹی20 میچ انٹرنیشنل میچ میں شکست سے دوچار کردیا۔ آئی سی سی کی ٹاپ 10 ٹیموں کی رینکنگ میں سے ایک بنگلادیش کیخلاف امریکا نے تاریخی فتح حاصل کی، انہوں نے…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں، حادثہ پیش آنے کے بعد ایک گھنٹے تک ہیلی کاپٹر انچارج زندہ تھے، تاہم دیگر حکام موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے تھے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کے ساتھ دیگر دو…

اسرائیلی فورسز کی غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر فائرنگ، 85 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز نے غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں گھس کر ایک ہسپتال پر توپ خانے اور سنائپر فائر سے حملہ کیا اور رہائشی علاقوں کو ٹینک اور فضائی بمباری سے تباہ کر دیا۔ چوبیس گھنٹے میں 85 فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیلی اسنائپر نے جبالیہ میں…

ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا، متعدد ممالک کے رہنماؤں کی شرکت

ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے تہران میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر کی نماز جنازہ ہ…

قربانی کے جانوروں کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ

پنجاب حکومت نے قربانی کے جانوروں کے لیے لگائے جانے والے سیل پوائنٹس کی کوئی فیس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے ہدایت کی ہے کہ عیدالاضحٰی پر پنجاب کو زیرو ویسٹ بنایا جائے۔ پنجاب کے وزیرِ بلدیات ذیشان رفیق کی زیرِ…

ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وزیر پیٹرولیم

وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ایران سے ترکیہ اور عراق کی طرح بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں جب کہ ایران سے پابندیوں کا مسئلہ حل کرنے کے لیے کوشش کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان انرجی سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے…

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان (سیکرٹری اطلاعات) رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ ان ہی کی مدعیت میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں…

نَصیحت کیجیے شَرمندہ نہیں

تحریر: خالد غارغشتی عموماً دیکھنے کو ملتا ہے کہ جب ہم کسی کو سمجھا رہے ہوتے ہیں تو پسِ پردہ اُس کی اصلاح سے زیادہ اس کی تَذلیل کر رہے ہوتے ہیں ، کیوں کہ سب کے سامنے طنز کرکے ہم اس کی عزتِ نفس کو مجروح کرتے ہیں ۔یہ کس قدر بدبختی اور کم