ڈیلی آرکائیو

May 24, 2024

ملتان اور اسکا تاریخی پس منظر

تحریر۔ شفقت اللہ مشتاق ملتان مدینہ الاولیا کے نام سے جانا پہچانا جاتا ہے۔ ویسے تو اس کے کئی حوالے ہیں۔ محمد بن قاسم ملتان کا قلعہ فتح کر کے پنجاب میں داخل ہوا تھا۔ ملتان سرائیکی علاقے کا بھی اہم شہر ہے۔ یہ بھی علمی اور ادبی حلقوں میں

وی لاگنگ اور ٹک ٹاک پر پابندی لگائی جائے

تحریر: خالد غورغشتیمحترم قارئین ! دنیا کی حقیقت بھی بڑی نرالی ہے ، اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا ۔ یہی حال والد کا ہے۔ وہ دن رات محنت و مشقت کرتا ، قربانیاں دے کر گھر والوں اور رشتہ داروں کو پالتا ہے ۔ نہ اس کی کوئی قدر و قیمت ہوتی

طبیب جسم و روح یعنی وحید العصر کی کہانی

تحریر: ڈاکٹر مظفر عباس پیشےکےلحاظ سےڈاکٹر،شوق و عمل کے لحاظ سے پروفیسر،تجسس و تعمق کے لحاظ سےمحقق اور اقبالیات پر اپنی تصانیف اور تفہیم اقبال کے اعتبار سےوحید العصر-میری مراد پروفیسر ڈاکٹر وحیدالزمان طارق سے ہے جو اپنے بے پایاں خلوص اور

اداریہ

پاک-ایران دوستی کو شہید ابراہیم رئیسی کے وژن پر آگے بڑھانے کا عزم پاک ایران تعلقات کے تناظر میں مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اہم کردار نبھایا ۔دونوں ممالک کے درمیان مبینہ دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے جو کشیدگی کی لہر

قطعہ ۔۔۔۔۔۔

شر پسندوں کے انوکھے ہیں طریقے دوستوافراتفری کے لئے بھی وہ اجازت مانگتے ہیںبد لحاظی کی بھلا اس بڑی ہو کیا مثالساتھیوں سے ساتھ چلنے کی ضمانت مانگتے ہیںزاہد عباس سید

بھارت کو بڑا دھچکا، پونٹنگ کے بعد فلاور نے بھی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار کر دیا

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کے بعد زمبابوے کے سابق کرکٹر اور کوچ اینڈی فلاور نے بھی بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے سے انکار کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ ان دنوں نئے کوچ کی تلاش میں ہے اور اس سلسلے میں رکی پونٹنگ سے آئی پی ایل کے دوران کوچنگ کے…

تائیوانی رکن پارلیمنٹ بل کا مسودہ لے کیوں فرارہوا؟ اہم وجہ سامنے آگئی

تائیوان کے رکن پارلیمنٹ کی جانب سے اسمبلی کے اجلاس سے بل کا مسودہ لے کر فرار ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق تائیوانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں حکومتی جماعت کی جانب سے متعدد متنازع اصلاحات کے لیے پیش کیے گئے ترمیمی بل…

متحدہ عرب امارات کی پاکستان میں 10ارب ڈالر سرمایہ کاری

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی جنہوں نے وزیراعظم کو پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیرِاعظم نے پاکستان کی متحدہ عرب امارات کے ساتھ شراکت داری…