کالم قطعہ ۔۔۔۔۔۔ Last updated May 23, 2024 38 Share وفا کی رکھتے ہیں امید ایسے لوگوں سےکہ جن کو صرف ستانے کے ڈھنگ آتے ہیںنہ اپنے جور سے وہ باز آرہے ہیں ابھینہ ہم ہی انکے ستم سہہ کے تنگ آتے ہیںزاہد عباس سید 38 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں