ماہانہ آرکائیو

May 2024

قطعہ ۔۔۔۔۔۔

شر پسندوں کے انوکھے ہیں طریقے دوستوافراتفری کے لئے بھی وہ اجازت مانگتے ہیںبد لحاظی کی بھلا اس بڑی ہو کیا مثالساتھیوں سے ساتھ چلنے کی ضمانت مانگتے ہیںزاہد عباس سید

بھارت کو بڑا دھچکا، پونٹنگ کے بعد فلاور نے بھی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار کر دیا

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کے بعد زمبابوے کے سابق کرکٹر اور کوچ اینڈی فلاور نے بھی بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کرنے سے انکار کردیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ ان دنوں نئے کوچ کی تلاش میں ہے اور اس سلسلے میں رکی پونٹنگ سے آئی پی ایل کے دوران کوچنگ کے…

تائیوانی رکن پارلیمنٹ بل کا مسودہ لے کیوں فرارہوا؟ اہم وجہ سامنے آگئی

تائیوان کے رکن پارلیمنٹ کی جانب سے اسمبلی کے اجلاس سے بل کا مسودہ لے کر فرار ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق تائیوانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں حکومتی جماعت کی جانب سے متعدد متنازع اصلاحات کے لیے پیش کیے گئے ترمیمی بل…

متحدہ عرب امارات کی پاکستان میں 10ارب ڈالر سرمایہ کاری

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی جنہوں نے وزیراعظم کو پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیرِاعظم نے پاکستان کی متحدہ عرب امارات کے ساتھ شراکت داری…

ایران کے مرحوم صدر ابراہیم رئیسی مشہد میں سپرد خاک

ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایران کے مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کو لاکھوں سوگواروں کی موجودگی میں مشہد میں امام رضا علیہ السلام کے مزار کے احاطے میں سپرد خاک کردیا گیا۔ تبریز، قم، تہران اور بیرجند کے شہروں میں جلوسوں کے بعد لاکھوں افراد نے…

ٹرمپ نے امریکی صدر بائیڈن پر قتل کا منصوبہ بنانے کا دعویٰ کر دیا

2022 میں خفیہ دستاویزات کے معاملے پر ایف بی آئی کے سرچ وارنٹ پر ردعمل دیتے ہوئے امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ اس وقت کی کارروائی کے دوران صدر جو بائیڈن کے مسلح ایجنٹس انہیں جان سے مارنے کی کوشش کررہے تھے۔  ٹرمپ نے یہ دعویٰ…

متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں بلکہ مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور یواے ای کی آئی ٹی کمپنوں کی شراکت داری سے متعلق راؤنڈ ٹیبل سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں بلکہ مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں اور تعاون چاہتے ہیں جو باہمی مفاد کے لیے ہو۔…

نیدرلینڈز کے فاسٹ بولر ویوین کنگما کو منفرد ہوم ایڈوانٹیج حاصل

نیدر لینڈز کے فاسٹ بولر ویوین کنگما کا گھر گراؤنڈ میں ہونے کے باعث انھیں منفرد ہوم ایڈوانٹیج حاصل ہے۔ وور برگ کرکٹ کلب کی گراؤنڈ پر سہہ فریقی کرکٹ سیریز کے میچز کھیلے جا رہے ہیں، سیریز میں نیدرلینڈز، اسکاٹ لینڈ اور آئر لینڈ کی ٹیمیں شریک…

رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے کیوں انکار کیا؟ وجہ سامنے آگئی

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار کر دیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ ان دنوں نئے کوچ کی تلاش میں ہے اور اس حوالے سے رکی پونٹنگ سے آئی پی ایل کے دوران کوچنگ کے لیے رابطہ کیا گیا تھا۔ سابق آسٹریلوی کرکٹر نے بھارتی…