ڈیلی آرکائیو

May 23, 2024

بھارت کو دہشت گرد ملک قرار دیا جائے

تحریر: عبدالباسط علوی ہندوستان مسلسل دوسرے ممالک میں جاسوسی اور دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے اور اسکی حرکات دنیا سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ خاص طور پر اس کے پڑوسی ممالک جیسے پاکستان، بنگلہ دیش، نیپال، سری لنکا اور مالدیپ وغیرہ بھارت

عظیم شخصیت الطاف حسن قریشی

تحریر: رخسانہ رخشی، لندن عظیم ہیں وہ ہستیاں کہ جن کی شخصیت کی تصدیق ان کی بہت سی خوبیوں اور صفات سے ہوتی ہے۔ ایک شخصیت کی خوبیاں اگر معاشرے کے کسی بھی شعبے کی خدمت کردے اور خدمت کا سلسلہ بھی طویل تر ہو تو وہ شخص پھر عظیم ہستی کی صورت

قطعہ ۔۔۔۔۔۔

وفا کی رکھتے ہیں امید ایسے لوگوں سےکہ جن کو صرف ستانے کے ڈھنگ آتے ہیںنہ اپنے جور سے وہ باز آرہے ہیں ابھینہ ہم ہی انکے ستم سہہ کے تنگ آتے ہیںزاہد عباس سید

اداریہ

پاکستان کے ٹیکس نظام میں فوری اصلاحات کی ضرورت دنیا میں معاشی ترقی اور انسانی خوشحالی کا دارومدار امن ،سیاسی استحکام اور انصاف پر منحصر ہے ۔ہراس پھیلاکر قومی ترقی کے خواب پورے نہیں کیئے جاسکتے ۔پاکستان میں اقتصادی ترقی کے لئے ٹیکس نظام

بھارتی ٹیم پر پابندی عائد، ورلڈکپ سے بھی باہر ہوگئی

بھارتی کبڈی ٹیم کے انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائد کردی گئی۔ بھارتی ٹیم انٹرنیشنل کبڈی چیمپئین شپ اور ورلڈ کپ میں بھی حصہ نہیں لے سکے گی، بھارتی ٹیم پر پابندی کے حوالے سے فیصلہ ایشین کبڈی فیڈریشن کے آن لائن اجلاس میں کیا گیا۔…

وزیر اعظم کا ملک میں 4 جولائی کو عام انتخابات کرانے کا اعلان

برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک نے 4 جولائی کو قبل از وقت قومی انتخابات کا اعلان کردیا، جس میں ان کی حکمران کنزرویٹو پارٹی کو 14 سال اقتدار میں رہنے کے بعد حزب اختلاف کی لیبر پارٹی سے بڑے پیمانے پر شکست کا امکان ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی…

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر ایک سال بعد منظرعام پر آگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر اپنی روپوشی ختم کرتے ہوئے اسلام آباد میں پی ٹی آئی سیکریٹریٹ پہنچ گئے۔ حماد اظہر گزشتہ سال 9 مئی کے بعد سے روپوش تھے اور اب تقریباً ایک سال بعد منظرعام پر آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کل…

اہم ایشو پر اختلاف کے بعد پیپلزپارٹی نے ن لیگ سے راہیں جدا کرلیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پیش کیے جانے والے ہتک عزت بل پر پاکستان پیپلزپارٹی نے ن لیگ سے راہیں جدا کرلیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے ہتک عزت قانون پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس معاملے پر ن لیگ سے راہیں جدا کیں اور بل کی منظوری کے وقت تمام…

30 مئی کو سپریم کورٹ میں کس کا میچ ہوگا، عمران خان نے بتا دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں زیر سماعت نیب ترامیم کیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 30 مئی کو سپریم کورٹ میں میرا میچ ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے…

مولانا فضل الرحمن اور پی ٹی آئی کے اتحاد سے متعلق یوسف رضا گیلانی کا اہم بیان سامنے آگیا

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اگر مولانا فضل الرحمن پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھ سکتے ہیں توہمارے ساتھ کیوں نہیں۔ پیپلز پارٹی مولانا کا احترام کرتی ہے،سینیٹ میں انہوں نے ہمیں سپورٹ کیا،وہ بھی ملتان کے ہی ہیں اورہم سے سرائیکی میں بات…