ڈیلی آرکائیو

May 23, 2024

کورٹ رپورٹنگ پر پابندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے عدالتی کارروائی رپورٹ کرنے پر پابندی کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ ثمرہ ملک ایڈووکیٹ نے لاہور ہائی کورٹ میں پیمرا کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا ہے۔ درخواست میں پیمرا اور…

وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ

وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کریں گے۔ وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کا یہ پہلا یو اے ای کا دورہ ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سابق کرکٹر کا بھارتی ٹیم سے متعلق بڑا دعویٰ

انگلینڈ کے سابق کرکٹر ڈیوڈ لائیڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ ماہ سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت دوسری ٹیموں کے لیے خطرہ ثابت نہیں ہوگا۔ ڈیوڈ لائیڈ نے ایک شو میں بات کرتے ہوئے آئی سی سی ٹورنامنٹس میں بھارتی طرز عمل پر بھی سخت…

پی سی بی آفیشلز کے غیرضروری دوروں پر پابندی عائد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) آفیشلز کے غیرضروری دوروں پر پابندی عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی آفیشلز اب مفت کے غیرضروری دورے نہیں کر سکیں گے، چیئرمین محسن نقوی نے اس پر پابندی لگا دی ہے، اطلاق اندرون اور بیرون ملک دونوں پر…

ٹرمپ یا بائیڈن، امریکی صدارتی انتخابات میں کس کا پلڑا بھاری؟

امریکی صدارتی انتخابات سے قبل کئے گئے سروے میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ موجودہ صدر بائیڈن سے سبقت لے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے7 سوئنگ اسٹیٹس میں بھی صدربائیڈن پر سبقت حاصل کرلی ہے۔ امریکی میڈیا کا اس حوالے…

کولمبیا کا فلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

جنوبی امریکی ملک کولمبیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے بعد رملہ میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبین صدر نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ میں شہریوں کا قتل عام کیا، کولمبیا…

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری،7 اکتوبر سے اب تک 117 فلسطینی بچے شہید ہوگئے

جنوبی فلسطین کے محصور علاقے غزہ کے ساتھ ساتھ مغربی کنارہ بھی بدترین اسرائیلی جارحیت کی زد پر ہے۔ شہدا میں سے 472 اسرائیلی فوج اور 10 اسرائیلی آباد کاروں کے حملے میں شہید ہوئے جبکہ 7 شہدا کے بارے میں اس بات کا تعین نہیں ہوسکا کہ یہ اسرائیلی…

بشام دہشتگرد حملے میں ہلاک چینی باشندوں کیلئے 25 لاکھ ڈالرز زرتلافی

حکومت نے 26 مارچ 2024 کو دہشتگرد حملے میں ہلاک چینی باشندوں کےلیے 25لاکھ 80ہزار ڈالرز زر تلافی کا اعلان کیا ہے جس کی ای سی سی اجلاس میں منظوری دی جائے گی۔ داسو ڈیم حملے میں 6 چینی کارکن ہلاک ہوئے تھے جس کے بعد حملے میں جاں بحق پاکستانی…

ایک دن کا کسان

تحریر: سہیل بشیر منج محترمہ وزیراعلی پنجاب آ پ نے پولیس کی وردی پہن کر پولیس ٹریننگ سینٹر کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی ایک مخصوص طبقے نے سوشل میڈیا پر بے جا تنقید کی لیکن میرے نزدیک آ پ نے بہت اچھا فیصلہ کیا اس سے پولیس کے جوانوں اور