ہاتھ سے کمانے والا اللہ کا دوست ہے
تحریر: خالد غورغشتی
ہاتھ سے کمانے والا عظیم انسان مزدور کہلاتا ہے۔ محنت مزدوری اور کسب حلال کو ہمارے دین میں پسند کیا گیا۔ حتی کہ مزدور کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے اس کی مقررہ اُجرت دینے کا حکم دیا گیا ہے۔
آج ہم من پسند دین اور من پسند!-->!-->!-->!-->!-->…