ماہانہ آرکائیو

May 2024

میرا ہدف پاکستان کے لیے ورلڈ کپ جیتنا ہے، محمد عامر کا بڑا بیان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ پہلے سے زیادہ فٹ محسوس کر رہا ہوں، ادھورا کام مکمل کرنا چاہتا ہوں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے ٹیم میں سلیکٹ ہونے سے…

سانحہ 9مئی اور قوم کے مجرم

تحریر: صفدر علی خاں نو مئی سے بڑا قومی المیہ اور کیا ہوسکتا ہے ۔ایک سال پہلے 9مئی برپا کرنے والے اگر سزا سے بچ جائیں تو پھر یہ اس سے بھی بڑا المیہ ہوگا ۔نوجوانوں کے ذہنوں میں نفرت کا زہر بھر کر گمراہ کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچانا

قبرستان کی اراضی پر قبضہ کرنے والے با اثر افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل: تین افراد شدید زخمی

تحریر: محمد عمران سلفی 19سالہ نوجوان شعیب پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی اور خاندان کا واحد کفیل تھابہنیں اپنے بھائی کی شادی کی تیاریوں میں مصروف تھی کہ لاش گھر آ گئی ، ہر آنکھ اشکبارملزمان انتہائی با اثر: کیا قانون انہیں سزا دے پائے گا؟

قومی مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ

تحریر: نثار احمد خان قوم کے دل پر وار کرنے کا دوسرا نام سانحہ 9مئی ہے ،ایک سال پہلے ظالموں نے پاکستان کے دل پر حملہ کیا ،قائد اعظم محمد علی جناح کے ذاتی استعمال کا سامان نذر آتش کردیا گیا ،قومی املاک کو جلایا گیا ،یادگار شہداء کو مسمار

چاند پر کمند

تحریر: سہیل بشیر منج الحمدللہ اللہ کریم نے میرے دیس پر بڑا کرم کیا ہے کہ جب ہر طرف سے بری خبروں نے گھیرا ڈالا ہوا تھا تو ہمارے بہت ہی کابل اور ہونہار انجینیئرز نے دن رات محنت کے بعد سیٹلائٹ تیار کیا اور اسے خلا میں چاند کے مدار تک

”نو ”مئی

سوئے ہوں کو خواب سے بیدار کر دیاہم سب کو خوب چوکس و تیار کردیاشانہ بشانہ فوج کے زاہد عوام ہیںاس 9مئی نے قوم کو ہوشیار کردیازاہد عباس سید

اداریہ

قوم نے 9مئی کے کرداروں کو معاف نہیں کیا دنیا میں وہ قومیں ہمیشہ نیست ونابود ہوئیں جنہوں نے منافقت کرتے ہوئے اپنوں کو نشانہ بنایا ۔ایسے ہی پاکستان پر 9مئی کو کچھ بیرونی دشمنوں سے ملکر اپنوں نے اپنی ہی سلامتی پر حملہ کردیا ،دراصل شرپسند

اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز نے ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کی عدالت میں تصدیق کر دی

فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کی عدالت میں تصدیق کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل کی جانب سے عدالتی کارروائی بے بنیاد قرار دینے کی درخواست مسترد کردی اور اداکارہ کو…

وزیر اعظم سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف نے ملاقات کی جس میں تجارت، معیشت، سیکیورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں افغانستان میں دیر پا امن اور ترقی کی اہمیت…