ڈیلی آرکائیو

May 30, 2024

میئر لندن صادق خان پاکستانی ٹیم میں کس کھلاڑی کے مداح ہیں؟

میئر لندن صادق خان نے کہا ہے کہ بابراعظم میرا فیورٹ پلئیر ہے، وہ میرا رول ماڈل ہے۔ رپورٹ کے مطابق میئر لندن نے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ پاکستانی ٹیم ایک بار پھر لندن کھیلنے آئی ہے، پاکستانی ٹیم جیتے یا انگلینڈ دونوں صورتوں میں یہ ہماری فتح ہے۔…

رفح میں اسرائیلی حملے بدستورجاری، بمباری میں مزید 37 فلسطینی شہید

رفح میں اسرائیلی فوج کے پے درپے حملوں کے بعد کوئی علاقہ بھی محفوظ نہ رہا۔ اسرائیلی فوجیوں نے رفح کے گنجان آباد علاقوں میں ایمبولینس پر بم مارکر ریسکیو کارروائیوں میں شریک2 اہلکار وں کو قتل کردیا جب کہ اسرائیل کے حملوں میں مزید 37 فلسطینی…

حکومت کا ہوٹلوں میں کھانے پینے کی اشیاء سستی کرانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے ہوٹلوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں کم کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ہوٹلوں میں کڑاہی، دال، برگر اور دیگر کھانوں کی قیمتوں میں کمی کرائی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اس حوالے سے صوبے بھر میں ضلعی…

محکمہ موسمیات نے ملک میں بارشوں کے حوالے سے خوشخبری سنادی

پاکستان میں رواں سال جون سے اگست تک بیشتر مقامات پر معمول سے زائد مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق معمول سے زائد بارشوں کا زیادہ امکان وسطی اور شمالی پنجاب میں ہوگا جب کہ جنوبی سندھ میں بھی معمول سے زائد بارشیں ہوسکتی ہیں،…

سانحہ 9مئی؛ بانی پی ٹی آئی مزید دو مقدمات میں بری ہوگئے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سانحہ 9 مئی سے متعلق تھانہ شہزاد ٹاؤن کے دونوں مقدمات سے بری کر دیا۔ وکلا مرزا عاصم بیگ اور نعیم پنجوتھہ نے بانی پی ٹی آئی کی بریت پر دلائل دیے تھے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے…

انتخابی نشان سے متعلق عدالتی فیصلے پر تنقید، رجسٹرار سپریم کورٹ نے برطانوی ہائی کمشنرکو خط لکھ دیا

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں تقریر کے تناظر میں رجسٹرار سپریم کورٹ نے انہیں خط لکھا ہے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کے مطابق یہ خط چیف جسٹس آف پاکستان کی ہدایت پر لکھا گیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پارٹی نشان…

بچوں کی شخصیت تربیت سے

تحریر: منشا قاضی یہ شاید عرض کرنے کی ضرورت نہیں ہے کہ بچے فطرتا محبت اور پیار کے طلبگار ہوتے ہیں ان کی معصوم اور پاک روحیں انسانیت کی ایک ایسی جگمگاتی شمعیں ہوتی ہیں جنہیں روشن رکھنا ہر صحت مند مہذب اور ترقی پذیر دنیا کے معاشرے کی ذمہ

تھوڑا صبر کر لیں

تحریر:سہیل بشیر منج مسلم لیگ کی حکومت بنے ابھی سو دن نہیں ہوئے لیکن ان دنوں کی کارکردگی کا اگر ایمانداری سے جائزہ لیا جائے تو بلا شبہ حکومت کا گراف بہتر ہو رہا ہے لیکن میرے ہم وطنوں میں سے ایک طبقہ یہ چاہتا ہے کہ حکومت راتوں رات ہتھیلی

فلسطین کا امن پوری انسانیت کا امتحان ہے

تحریر: ظفر اقبال ظفر لاہور پاکستان ظلم سہہ کر جو حق سامنے آتا ہے وہ تاقیامت موثر رہتا ہے کربلا میں شہادت حسین ؑ اس کی شہادت ہے دنیا میں سینکڑوں مذاہب کے انسان آباد ہیں اگر سارے مذہبوں کے عقیدے کا خلاصہ بیان کیا جائے تو انسانیت اور