الوداع میرے محسن
تحریر ۔۔۔ مرزا روحیل بیگ
میرے والد محترم 9 مئی کو مختصر علالت کے بعد اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے، مجھ سمیت ہمارے پورے خاندان پر سوگ طاری ہو گیا۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ والد کے گزر جانے کے بعد سر پر سایہ نہیں رہتا لیکن میں سمجھتا ہوں کہ!-->!-->!-->…