جنوبی افریقہ کے خلاف میچز کب سے؟ پی سی بی نے شیڈول کا اعلان کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورۂ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ دورہ جنوبی افریقا کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ 3 ون ڈے اور 3 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ ڈربن، سنچورین اور جوہانسبرگ 10 سے 14 دسمبر تک ٹی20 انٹرنیشنل…