پاکستان شیر افضل مروت کے بھائی کو خیبرپختونخوا کابینہ سے کیوں فارغ کر دیا؟ اہم وجہ سامنے آگئی On May 3, 2024 43 Share خیبرپختونخوا کابینہ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو فارغ کردیا گیا۔ خالد لطیف مروت ایم این اے شیر افضل مروت کے بھائی ہیں، جبکہ وہ کابینہ میں معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی تھے۔ 43 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.