ماہانہ آرکائیو

May 2024

امریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کردیا

امریکا نے آئندہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کے سابق آل راؤنڈر کوری اینڈرسن بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ 31 سالہ وکٹ کیپر بلے باز مونانک پٹیل ٹیم کی قیادت کریں گے،…

امریکی یونیورسٹیوں سے معطل طلبہ کو حوثیوں کی بڑی پیشکش

یمن کے بڑے حصے پر کنٹرول رکھنے والے حوثیوں نے امریکا میں اسرائیل مخالف مظاہروں کی وجہ سے امریکی یونیورسٹیوں سے معطل کیے گئے طلبہ کے لیے جگہ کی پیشکش کر دی۔ یاد رہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جنگ کے خلاف احتجاج کے لیے حالیہ دنوں میں طلبہ نے…

کینیڈا: سکھ رہنما ہردیپ کے قتل میں ملوث 3 بھارتی گرفتار

کینیڈا کی پولیس نے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس سپرنٹنڈنٹ مندیپ موکر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر…

صدر مملکت نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے سردار سلیم حیدر خان کو بطور گورنر پنجاب، فیصل کریم کنڈی کی بطور گورنر خیبر پختونخواہ اور جعفر خان مندو خیل کی بطور گورنر…

سی ایس ایس نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب کتنے فیصد رہا؟

سی ایس ایس امتحان 2023 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا، فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے پریس نوٹ جاری کر دیا۔ ٹاپ کرنے والے پہلے 12 امیدواروں نے پاکستان ایڈمنسٹرٹیو سروس کا انتخاب کیا۔ سی ایس ایس امتحان 2023 میں امیدواروں کی کامیابی کی شرح 2.96…

پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا۔ پیپلزپارٹی نے 2 صوبوں کی گورنرشپ لینے کے بعد وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا جب کہ فیصلے کے تحت اسے 8 وزارتیں ملنے کا امکان ہے۔ 2 وزارتیں سندھ، 2 بلوچستان اور…

حماس جنگ بندی معاہدے پر راضی نہیں ہوتا تو اسے ملک بدر کر دیں: امریکا کا قطر کو پیغام

امریکا نے قطر کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس جنگ بندی مسترد کرتا ہے تو اسے ملک بدر کر دیا جائے۔ امریکی اخبار کے مطابق معاملے سے باخبر تین بااثر امریکی عہدیداروں نے تصدیق کی کہ امریکا نے قطر کو یہ پیغام پہنچادیا ہے کہ اگر حماس معاہدے پر…

تین رکنی کمیٹی ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے بنائی ہے:عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تین جماعتوں کے سوا سب سے بات کریں گے، تین رکنی کمیٹی ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے بنائی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ مقدمات بنانے ہیں وہ ایک ہی بار بنا لیں مگر میں اپنے مؤقف سے پیچھے…

تبصرہ

تحریر. محمد اکبر خان معروف اور کہنہ مشق صحافی، محقق، ناول نگار، مولف اور منفرد لہجے کے شاعر جناب نواب ناظم میو کی زندگی ادبی سرگرمیوں، اور مسلسل ادبی اور سماجی خدمات سے عبارت ہے. ان کی کئی کتابیں ظہور پذیر ہوکر ادبی و عملی حلقوں سے

مبارکہ حیدر غفرلہا

تحریر: ڈاکٹر رضیہ حامد(بھوپال) حیدرقریشی کے زندگی کو سنوارنے اور خوشگوار بنانے والی ہستی مبارکہ تھیں۔ ان کے مبارک قدم حیدرقریشی کو راہِ مستقیم پر گامزن ہونے میں معاون رہے۔ ان دونوں کی زندگی میں اتوار کے دن کی بڑی اہمیت ہے۔ مبارکہ کی