عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا
بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ شیر افضل مروت نے پارٹی کے لئے بہت کام کیا لیکن انکو پارٹی پالیسی کی بار بار خلاف ورزی نہیں کرنی چاہیئے ، وہ اب بھی پارٹی پالیسی کے مطابق…