ماہانہ آرکائیو

May 2024

اداریہ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی موت پر سوگ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی فضائی حادثے میں المناک موت پر دنیا میں سوگ منایا جارہا ہے ،پاکستان میں ابراہیم رئیسی کے فضائی حادثے میں جاں بحق ہوئے پر سرکاری طور پر سوگ منایا

آسٹریلیا کے ٹی 20 ورلڈکپ کے اسکواڈ میں کون سے اہم کھلاڑی شامل

کرکٹ آسٹریلیا نے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں ٹریولنگ ریزورز کا اضافہ کیا گیا ہے، جب کہ اسٹیو اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ٹی20 ورلڈکپ کے لیے 15…

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کوٹ لکھپت جیل سے رہا

لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو جیل سے رہا کردیا گیا۔ غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے آج پرویزالہیٰ کی درخواست ضمانت منظور کر لی تھی۔ رہائی کے بعد پرویز الہٰی کوٹ…

سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے متعلق بڑا فیصلہ

سندھ میں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے صوبے کے تمام (سرکاری و نجی) تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کے مطابق 2 ماہ کی تعطیلات یکم…

حکومت پنجاب کا ایک اور انوکھا کارنامہ، گھروں کی صفائی ستھرائی پر بھی چارجز لاگو

حکومت پنجاب نے گھروں پر صفائی ستھرائی چارجز لگانے کا فیصلہ کرلیا جب کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ہائیڈرو پاور پروجیکٹس کے لیے واٹر چارجز بڑھانے سے روک دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ…

چیف کیوریٹر پی سی بی کیلئے مضبوط امیدوار کا نام سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں ٹونی ہیمنگز چیف کیوریٹر کا عہدہ سنبھالنے کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیف کیوریٹر کی تلاش کے لیے پی سی بی نے اشتہار دیا تھا اور 16 مئی تک درخواستیں طلب کی گئی تھیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ چند روز…

دنیا کی سب سے بلند چوٹی بغیر آکسیجن سر کرنے والا سر باز خان کا عالمی ریکارڈ

صحیحپاکستانی کوہ پیما سر باز کان نے بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو بغیر آکسیجن کے سر کر لیا۔ سر باز خان بغیر مصنوعی آکسیجن ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے دوسرے پاکستانی کوہ پیما بن گئے ہیں۔ ان سے قبل ساجد…

اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ صاف کرنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان اور کپتان بابر اعظم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں سنائی دینے والی باتوں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کرکٹرز آپس میں ڈالرز پر ایک دوسرے کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں۔ اس دوران بابر…

ایرانی صدر اور دیگر کی آخری رسومات کی ادائیگی کا سلسلہ شروع

ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر کی آخری رسومات کی ادائیگی کا سلسلہ آج تبریز سے شروع ہو گیا۔ ایرانی حکام کے مطابق آخری رسومات کے سلسلے میں تبریز، قم، تہران، بیرجند اور مشہد میں جلوس برآمد کیے جائیں…

فرانس نے نیتن یاہو کے ممکنہ وارنٹ گرفتاری پر عالمی عدالت کی حمایت کر دی

فرانس نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری پر بین الااقوامی فوجداری عدالت کی حمایت کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کا ملک بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی…